Home / اہم خبریں / صحافی سماجی برائیوں کی نشاندہی کریں کاروائی ہم کرینگے۔ ایس ایس پی سانگھڑ کا ٹنڈو آدم کا دورہ اور صحافیوں سے گفتگو

صحافی سماجی برائیوں کی نشاندہی کریں کاروائی ہم کرینگے۔ ایس ایس پی سانگھڑ کا ٹنڈو آدم کا دورہ اور صحافیوں سے گفتگو

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کی جانب سے ٹنڈوآدم کا دورہ ۔ انہوں نے ٹنڈوآدم سٹی تھانہ کا معائنہ کیا اور صحافیوں سے گفتگو کی، ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی ٹنڈو آدم دورے پر پنہچے جہاں انہوں نے ٹنڈو آدم سٹی تھانہ کا معائنہ کیا انہوں نے ٹنڈو آدم اور مضافات میں چوریوں کی وارداتوں اور دیگر سماج دشمن سرگرمیوں میں ملوث لوگوں کے خلاف کاروائی کی ہدایات دیں بعد ازاں میڈیا کلب ٹنڈو آدم کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ لوگوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ اور سماج دشمن افراد ہمارے معاشرے کے لئے ناسور ہیں انہیں برداشت نہیں کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ صحافی سماجی برائیوں کی نشاندہی کریں کاروائی ہم کرینگے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے