تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ائیر ہوسٹس کو یکم فروری تک پچیس پونڈ وزن کم کرنے کا حکم دے دیا گیا

ائیر ہوسٹس کو یکم فروری تک پچیس پونڈ وزن کم کرنے کا حکم دے دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ائیر ہوسٹس کو یکم فروری تک پچیس پونڈ وزن کم کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ معطل ہونے والے اکیس پائلٹ کے لائسنس عارضی طور پر بحالی کے لئے سی اے اے سے پی آئی اے انتظامیہ نے رابطہ کرلیا ہے۔ مقررہ حد سے تیس پونڈ اضافی وزن والی فضائی میزبان ہر ماہ پانچ پونڈ وزن کم کرے۔ پی آئی اے سرکلر کے مطابق اضافی وزن والی فضائی میزبان جولائی تک اپنا وزن مقررہ حد کے مطابق کریں جس کے بعد طے شدہ معیار سے زیادہ وزن والی فضائی میزبانوں کو گراﺅنڈ کردیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے