Home / اہم خبریں / اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نیب حکام کی جانب سے گرفتاری کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی جانب سے احتاجی ریلی و دھرنا

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نیب حکام کی جانب سے گرفتاری کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی جانب سے احتاجی ریلی و دھرنا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نیب حکام کی جانب سے گرفتاری کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی جانب سے احتاجی ریلی و دھرنا۔ ممبر قومی اسمبلی و پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص لیڈیز ونگ کی صدر شمیم آرا پہنور کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کی دو سو سے زائد لیڈیز کارکنان کی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی رکشوں چنگچیوں میں گھومتی ہوئی پریس کلب پر پہنچی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ نیب بلیک میلنگ پر اتر آیا ہے ‘ نیب اہلکاروں نے آغا سراج درانی کے گھر میں زبردستی گھس کر سات گھنٹے تک خواتین کو ہراساں کیا گھر کی چادر چار دیواری کو پامال کیا۔ سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک بند کرو آغا سراج درانی کو رہا کرو خواتین مظاہرین کا مطالبہ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے