تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ميرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں نوجوان افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے سڑکوں پر نکل آۓ، پاکستان زندہ باد، افواج پاکستان زندہ باد کے فلگ شگاف نعرے

ميرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں نوجوان افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے سڑکوں پر نکل آۓ، پاکستان زندہ باد، افواج پاکستان زندہ باد کے فلگ شگاف نعرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں نوجوان پاکستانی جھنڈے ہاتھوں لیکر سڑکوں پر نکل آئے۔ پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد، قدم بڑھاؤ آرمی چیف ہم تمہارے ساتھ ہیں، نوجوانوں کے نعرے۔ نوجوانوں نے پاک فضائیہ کی موثر کاروائی اور بھارتی فضائیہ کے طیاروں کو واپس بگھانے پر جھمریاں ڈانس اور بھنگڑے ڈالے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے