تازہ ترین
Home / پاکستان (page 602)

پاکستان

سپریم کورٹ نے نواز شریف کی 6 ہفتوں کے لیے ضمانت منظور کرلی، بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں ہوگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر …

مزید پڑھیں

آج کراچی سے دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج کراچی سے دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ آج کراچی سے دنیا کے پہلے ابو …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں نو مسلم لڑکیوں کو ڈپٹی کمشنر کے حوالے کردیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں نو مسلم لڑکیوں کو ڈپٹی کمشنر کے حوالے کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے نومسلم لڑکیوں کے تحفظ کی درخواست پرسماعت کی۔ ڈی جی ہیومین رائٹس بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف ٹرین مارچ کا آغاز ہوگیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف ٹرین مارچ کا آغاز ہوگیا۔ کراچی سے لاڑکانہ کے لئے کاررواں بھٹو اسپیشل ٹرین میں روانہ ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کینٹ اسٹیشن پہنچے تو بڑی …

مزید پڑھیں

غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کردی گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کردی گئی۔ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ویزہ پالیسی کے حوالے سے حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ حکومت نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی (نو آبجیکشن سرٹیفیکیٹ) …

مزید پڑھیں

”عافیہ رہائی کفن پوش پیدل مارچ“ کا ساتواں دن، شرکاء حسن ابدال پہنچ گئے! لوگوں کی اکثریت کوامید ہے کہ عمران خان عافیہ کو واپس لانے کا وعدہ پورا کریںگے۔ انعام اللہ مروت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دختر پاکستان ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے ”عافیہ رہائی کفن پوش پیدل مارچ“ کے ساتویں روز شرکاء حسن ابدال پہنچ گئے۔ راستے بھر لوگوں کی جانب سے پیدل مارچ کے شرکاء اور قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ لوگ …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کے صحافی رضوان احمد کے گھر دعوت دلیم (حلیم) میں چئیرمین میونسپل کیمٹی ٹنڈو آدم، صحافی، سماجی سیاسی شخصیات کی شرکت

ٹنڈو آدم (رپورٹ: نوپ نیوز) ٹنڈو آدم کے ابھرتے ہوئے صحافی اور ٹنڈو آدم ویلفئیر سوسائٹی کے چئیرمین رضوان احمد کے گھر دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا جس میں چئیرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم مسرور احسن غوری، انجمن تاجران کے نائب صدر حبیب خان …

مزید پڑھیں

نیا قدم معذورین میرپورخاص میں 23 مارچ یومِ پاکستان کے حوالے سے تقریب، یوم پاکستان کا کیک بھی کاٹا گیا پاکستان زندہ باد کے نعرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نیا قدم معذورین میرپورخاص میں 23 مارچ یومِ پاکستان کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستان ہلیپ لائن میرپورخاص کے جنرل سیکرٹری میعن کمالی پاکستان ہیلپ لائن میرپورخاص جواینٹ سیکرٹری سرفراز کھوکھر اور سماجی کارکن کامران میمن اور دیگر مہمانوں نے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ پریس کلب کے زیر اہتمام منعقدہ مشاعرے نے خوشیوں کے رنگ بکھیر دیے

ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) یوم پاکستان کی مناسبت سے 23 مارچ کو ڈیرہ پریس کلب کے زیر اہتمام منعقدہ مشاعرے نے خوشیوں کے رنگ بکھیر دیے۔ صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے مشاعرے میں شرکت کرکے شعراء کرام کی حوصلہ افزائی …

مزید پڑھیں

معروف صحافی، کالم نویس اور مصنف عاجز جمالی کی کتاب ادھ صدی جی آتم کہانی (آدھی صدی کی آپ بیتی) کی پہلی کتاب شائع ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عاجز جمالی کی کتاب ادھ صدی جی آتم کہانی (آدھی صدی کی آپ بیتی) معروف صحافی، کالم نویس اور مصنف عاجز جمالی کی پہلی کتاب شائع ہوگئی ہے، سندھی زبان میں لکھی گئی کتاب ادھ صدی جی آتم کہانی جدید سندھ کی سیاسی تاریخ پر مشتمل …

مزید پڑھیں