Home / اسلام آباد / وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ون آن ون ملاقات کی ہے جس میں ملک کی موجود ہ صورتحال پر بات چیت کی گئی ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں جاکر جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بہت سے اہم سیکیورٹی معاملات زیر بحث آئے ہیں۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے