Home / اہم خبریں / ایک جسم دو جان، میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں جڑواں بچوں کی پیدائش دونوں بچوں کے دھڑ آپس میں جڑے ہوۓ ہیں غریب کسان کی حکومت سے علاج کی اپیل

ایک جسم دو جان، میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں جڑواں بچوں کی پیدائش دونوں بچوں کے دھڑ آپس میں جڑے ہوۓ ہیں غریب کسان کی حکومت سے علاج کی اپیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تحصیل جھڈو کے نزدیک گاؤں نگر لغاری میں کسان پدمو کولھی کے گھر دو معزور جڑے ہوئے بچوں کی پیدائش، جڑواں بچوں نے جنم لیا جن کے منہ تو الگ الگ ہیں لیکن دھڑ آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ کسان نے بچوں کی زندگی بچانے کی وفاقی و صوبائی حکومت سے اپیل کردی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے