تازہ ترین
Home / اہم خبریں / رمضان سے قبل مہنگائی کا طوفان

رمضان سے قبل مہنگائی کا طوفان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) رمضان سے قبل مہنگائی کا طوفان، چینی، گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ملٹی نیشنل کمپنیوں نے بھی شیمپو، صابن کی قیمتوں میں پانچ سے بیس روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ جبکہ رمضان المبارک کی آمد کے باعث چینی مزید مہنگی ہونے کے امکانات ہیں ۔چینی گھی اورآئل کی قیمتوں میں اضافہ بھی ہوگیا ہے۔ رمضان المبارک کی آمد سے قبل بڑی تعداد میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ تاجروں کے مطابق رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا ایک اور طوفان آئے ۔تاہم ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مہنگائی کے روک تھام کے لئے کیے جانے والے اقدامات ناکام ثابت ہوئے ہیں۔

فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کا بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سے اظہارِ یکجہتی جھوٹے مقدمے کی مذمت

کراچی،(ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے