Home / اہم خبریں / راجن پور میں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ایمانداری کی مثال قائم

راجن پور میں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ایمانداری کی مثال قائم

راجن پور (بیورو رپورٹ) ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔ ریسکیو اہکاروں نے بس حادثے میں ملنے والی 40 ہزار روپے ایک ماہ بعد لوٹا دیئے گزشتہ ماہ کراچی سے پشاور جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہوئی تھی۔ زخمی کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک سے تھا اصل دین سے ملنے والی چالیس ہزار روپے کی رقم ان کے ورثاء کے حوالے کردی۔ ایمانداری کی مثال قائم کرنے اہلکاروں کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے