تازہ ترین
Home / پاکستان (page 586)

پاکستان

سودی معیشت اللہ کا عذاب ہے جس سے نجات اور شریعت کے نفاذ کے بغیر ملک و قوم مسائل کے دلدل سے نہیں نکل سکتے، رمضان جشن قرآن اور اسلامی فتوحات کا مہینہ ہے۔ محمد حسین محنتی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) سودی معیشت اللہ کا عذاب ہے جس سے نجات اور شریعت کے نفاذ کے بغیر ملک و قوم مسائل کے دلدل سے نہیں نکل سکتے، رمضان جشن قرآن اور اسلامی فتوحات کا مہینہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی سندھ کے امیر اور سابق …

مزید پڑھیں

شہید سید یوسف شاہ بخاری کا ایک روزہ سالانہ عرس مبارک میرواہ گورچانی میں امن امان سے اختتام پذیر ہوا

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہید سید یوسف شاہ بخاری کا ایک روزہ سالانہ عرس مبارک امن امان سے اختتام پذیر ہوا چند روز قبل نادر جوگی دہشت گرد نے میرواہ پولیس اشٹیشن اور درگاہ سید یوسف شاہ بخاری کو بم دھماکے سے اڑا دینے کی موبائل پر …

مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان ہندو کونسل، پی ٹی آئی ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار نے میرپورخاص ڈویژن میں 100 کے قریب ہندو برادری کی ملیکتوں پر قبضے کے سلسلے میں آج کمشنر آفس میرپورخاص میں اہم اجلاس منعقد کیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ میں ہندو برادری کی ملکیتوں مندروں، مذہبی جگہوں اور زرعی اراضی پر قبضے ختم کروانے کے لیئے سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کی روشنی میں قائم کمیٹی کے فوکل پرسن چیئرمین پاکستان ہندو کونسل، پی ٹی آئی ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ، صوبہ بھر سیکورٹی الرٹ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ، صوبہ بھر سیکورٹی الرٹ۔ رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ رکھی گئی جبکہ تیسرے عشرے میں سیکورٹی کے لئے حکمت عملی بھی مرتب کرلی گئی ہے۔ رمضان المبارک …

مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے کو بحال کروانے میں پندرہ دن سے زیادہ لگیں گے۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے کہا ہے کہ کے سی آر کو بحال کروانے میں پندرہ دن سے زیادہ لگیں گے، سپریم کورٹ نے بھی ری ہیبلٹئشن کے لئے ایک سال دیا ہے۔ ڈی ایس ریلوے کراچی سید مظہر علی شاہ نے کہا کہ ضلع شرقی …

مزید پڑھیں

پولیس کے شہداء کے خاندانوں کے لیے گفٹ پیک ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سلیم ریاض کے حوالے کر دیے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) المعزانڈسٹری لمٹیڈ کی انتظامیہ کی جانب سے جنرل منیجر ایگریکلچر اینڈ ایڈمن رانا سجاد حسین نے ماہ رمضان المبارک کے مہینے کے حوالے سے پولیس کے شہداء کے لیے گفٹ پیک ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم ریاض کے حوالے کر دیے۔ یہ گفٹ پیک پولیس …

مزید پڑھیں

بلوم برگ نے پاکستانی روپے کو ایشیا کی بدترین کرنسی قرار دے دیا۔ پاکستانی کرنسی افغانستان، بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی پیچھے رہ گئی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوم برگ نے پاکستانی روپے کو ایشیا کی بدترین کرنسی قرار دے دیا۔ پاکستانی کرنسی افغانستان، بنگلادیش اور نیپال سے بھی پیچھے رہ گئی۔ معروف امریکی ٹی وی بلوم برگ نے روپے کی قدر کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے جس میں روپے کو …

مزید پڑھیں

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 47 فیصد تک اضافے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ماہ رمضان میں عوام کے چولہے ٹھنڈے کرنے کی تیاری کرلی گئی، اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 47 فیصد تک اضافے کی سفارش کر دی، تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں 47 فیصد تک اضافے کی سفارش …

مزید پڑھیں

جونیئر ملک سکندر ویلفئر آرگنائزیشن کی جانب سے جامعہ مدرسہ توحید کے طلبا میں اسلامی کتابیں، جائے نماز، تسبیح، طلبا کی مالی مدد اور دیگر تحفے تقسیم کیے گئے

جامشورو (رپوٹ: سبحان بلوچ) جونیئر ملک سکندر ویلفئر آرگنائزیشن کی جانب سے ملک ہاؤس کوٹری میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں جونیئر ملک سکندر خان کی غیر موجودگی میں ایم پی اے سردار ملک اسد سکندر، اور جونیئر ملک سکندر ویلفئر آرگنائزیشن کے صدر مقصود علی لاخاٹی، الطاف مغل، …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ، گوادر حملے میں شہید اہلکاروں، داتا دربار حملے میں جاں بحق افراد، پڈعیدن میں قتل کئے گئے صحافی کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی کی گئی صحافی کے جوان سال بیٹے کی مغفرت کی دعا بھی کی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ اور گوادر حملے میں شہید اہلکاروں، داتا دربار حملے میں جاں بحق افراد، پڈعیدن میں قتل کئے گئے صحافی علی شیر راجپر کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی کی گئی صحافی مسعود چانڈیو کے جوان سال بیٹے کی مغفرت …

مزید پڑھیں