مارچ 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ٹک ٹاک پر وردی میں گانا گا کر انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنے والی میرپورخاص کی نو مسلم لیڈی پولیس اہلکار عائشہ مری کو سوشل میڈیا پر معطلی کے فیصلے پر عوامی رد عمل کے بعد بحال کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وومین پولیس …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، وہ یوم پاکستان پر پریڈ کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج ملائیشیا کے وزیراعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں، اس دوران وہ سیاسی اور عسکری …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) ڈیرہ اسماعیل کی مصروف ترین زنانہ ہسپتال روڈ بڑھتے ہوئے ٹریفک کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار، حادثات میں اضافہ، روڈ کئی سالوں سے مرمت نہیں ہوسکا، شہریوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ڈیرہ کی مصروف ترین زنانہ ہسپتال روڈ جوکہ سرکلر روڈ سے آنے والی …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن قومی اسمبلی (متحدہ قومی موومنٹ پاکستان) سلمان مجاہد بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میڈیا ہاؤسز سے ملازمین کی جبری برطرفی قابل مذمت ہے۔ صحافیوں کے حقوق کی جدوجہد میں دامے، درمے، سخنے ان کے ساتھ ہیں، عمیر علی انجم …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہم نیوز ایکشن کمیٹی نے صحافیوں کی جبری برطرفی کے خلاف جمعہ کو کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سیاسی و سماجی رہنماؤں اور کیبل آپریٹر ایسوسی ایشن کے ذمہ داران سے رابطوں کے لیے ایک ذیلی کمیٹی بھی …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان کا 35 واں یوم تاسیس ملک بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی روایتی جوش و خروش سے منایا گیا اس سلسلے میں شہر کی اہم شاہراہوں، سڑکوں، چوراہوں اور بلند عمارتوں کو برقی قمقموں، قد آدم پینا فلیکس اور پارٹی پرچموں …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) جسقم (ب) گروپ تعلقہ مورو کے صدر اور جنرل سکریٹری سمیت 17 کارکن قومی دھارے میں شامل پاکستان زندہ باد کے نعرے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کلب بھریا سٹی میں آکر جسقم (ب) گروپ تعلقہ مورو کے صدر طارق علی ملاح، جنرل سکریٹری منیر احمد …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی کمیشن برائے امن و انصاف کی جانب سے نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا، اس موقع پر کراچی کے آرچ بشپ کارڈینل جوزف کوٹس اور ڈائریکٹر قومی کمیشن برائے امن و انصاف کراچی فادر صالح …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے صحافیوں کے مسائل کا حل میری ترجیحات میں شامل ہے عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں پریس کلب کا کردار اہمیت کا حامل ہوتا ہے …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیئرمین وزیراعظم ہاﺅسنگ ٹاسک فورس ضیغم رضوی نے کہا ہے کہ 5 پرمرلے کا گھر 30 لاکھ روپے کا ہو گا ، نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام کیلئے لیگل فریم ورک پر کام جاری ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاوسنگ کا اجلاس ہوا جس دوران …
مزید پڑھیں