Home / پاکستان (page 587)

پاکستان

نوازشریف نو سے دس بیماریوں میں مبتلا ہیں جن میں سے چار بیماریاں انتہائی خطرناک ہیں۔ حامد میر کا نجی ٹی شو میں انکشاف

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ نوازشریف نو سے دس بیماریوں میں مبتلا ہیں جن میں سے چار بیماریاں انتہائی خطرناک ہیں۔ انہوں نے بتا یا کہ میڈیکل بورڈ نے حکومت کو یہ تجویز دی تھی کہ نوازشریف کو ایسی جگہ رکھا جائے جہاں ان …

مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں کی ترقی کے لئے محکمانہ امتحان بی ون کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اعجاز لنگڑیال شہید پولیس لائن ڈیرہ میں پولیس اہلکاروں کی ترقی کے لئے محکمانہ امتحان بی ون کا انعقاد، تمام امتحان مکمل میرٹ پر ہوگا اور کسی ملازم کے ساتھ کوئی نا انصافی نہ کی جائے گی ڈی پی او ڈیرہ۔ اعجاز لنگڑیال شہید …

مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا پشاور ائیر بیس کا دورہ

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا پشاور ائیر بیس کا دورہ، پاک فضائیہ کے پائلٹس اور جوانوں سے ملاقات کی، گورنر خیبر پختونخوا نے پاک فضائیہ کے کردار کی تعریف کی اورکارکردگی کو سراہا، پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، پاک فضائیہ کا …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس دوران آرمی چیف نے وزیراعظم عمران خان …

مزید پڑھیں

گزشتہ تین سالوں میں عمران خان کی آمدن میں کمی جبکہ بلاول، شہباز، اور زرداری کی آمدن میں اضافہ ہوا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سرکاری دستاویزات کے مطابق اہم و سرکردہ سیاستدانوں کی حالیہ سالوں میں زراعت اور دیگر ذرائع سے کل آمدن میں کمی و بیشی کی مختلف کہانیوں کے ساتھ واضح فرق سامنے آیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی 2015 میں کل آمدن 3 کروڑ 56 لاکھ روپے …

مزید پڑھیں

پیسکو سمیت دیگر سرکاری ادروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پیسکو سمیت دیگر سرکاری ادروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا گیا، وفاقی حکومت نے پی آئی اے، سٹیل ملز، ریلوے اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن سمیت 15 پبلک سیکٹر ادارے نجکاری کی فہرست سے خارج کردئیے ہیں جبکہ پیسکو سمیت 41 پبلک سیکٹر اداروں کی …

مزید پڑھیں

چینی فی کلو مہنگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) طلب اور رسد کی آڑ میں چینی تین روپے فی کلو مہنگی کردی گئی۔ گرمیوں سے پہلے طلب اور رسد کی آڑ میں چینی کی قیمت میں تین روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 57 …

مزید پڑھیں

تین روزہ میلہ جشن بہاراں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاک فوج کے تعاون سے چودھوان علاقے کے مشران و میلہ سرپرست اعلیٰ سردارگوہر خان بابڑ اور سردار مجیب خان کی سربراہی میں تین روزہ میلہ جشن بہاراں کا انعقاد کیا جارہا ہے جوکہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ چودھوان میں 16مارچ بروز …

مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت و جنگی جنون کیخلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکروں کا ٹرین مارچ ٹنڈو آدم پہنچنے پر والہانہ استقبال

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) بھارتی جارحیت و جنگی جنون کیخلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکروں کا ٹرین مارچ ٹنڈو آدم پہنچنے پر والہانہ استقبال، قومی ترانوں پر کارکنوں کا رقص۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جارحیت، سرحدوں کی خلاف …

مزید پڑھیں

برصغیر کے عظیم دانشور ادیب، کالم نگار، ماہر تعلیم، قانون دان، ہاری رہنما کامریڈ تاج محمد ابڑو کی 33 ویں برسی کی تقریب ڈھورو نارو ٹاؤن کمیٹی ہال میں بزم تاج محمد ابڑو و پریس کلب کے زیر اہتمام انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی

میرپورخاص/ ڈھورو نارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) برصغیر کے عظیم دانشور ادیب، کالم نگار، ماہر تعلیم، قانون دان، ہاری رہنما کامریڈ تاج محمد ابڑو کی 33 ویں برسی کی تقریب ڈھورو نارو ٹاؤن کمیٹی ہال میں بزم تاج محمد ابڑو و پریس کلب کے زیر اہتمام انتہائی عقیدت و احترام …

مزید پڑھیں