Home / اہم خبریں / سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ، گوادر حملے میں شہید اہلکاروں، داتا دربار حملے میں جاں بحق افراد، پڈعیدن میں قتل کئے گئے صحافی کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی کی گئی صحافی کے جوان سال بیٹے کی مغفرت کی دعا بھی کی گئی

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ، گوادر حملے میں شہید اہلکاروں، داتا دربار حملے میں جاں بحق افراد، پڈعیدن میں قتل کئے گئے صحافی کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی کی گئی صحافی کے جوان سال بیٹے کی مغفرت کی دعا بھی کی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ اور گوادر حملے میں شہید اہلکاروں، داتا دربار حملے میں جاں بحق افراد، پڈعیدن میں قتل کئے گئے صحافی علی شیر راجپر کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی کی گئی صحافی مسعود چانڈیو کے جوان سال بیٹے کی مغفرت کی دعا بھی کی گئی۔ لاڑکانہ میں ایڈز کی وباء اور اس سے بچاؤ کے لئے ایوان میں دعا کی گئی۔ لندن میں فوت ہونے والی ڈاکٹر افسانہ بھرگڑی اور جنید لاکھانی کے والد کی مغفرت کی دعا کی گئی۔ ایوان میں ایسوسی ایشن آف پارلیمانی جرنلسٹس سندھ (اے پی جے ) کے نومنتخب عہدیداران صدر ارباب چانڈیو، سیکریٹری جنرل وکیل راؤ اور انکی پوری ٹیم کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارکباد دی گئی۔ منگلا شرما کے بھائی کی وفات پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے