تازہ ترین
Home / پاکستان (page 585)

پاکستان

ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والا سکھ خاندان گذشتہ چالیس سال سے اپنی قدیم دکان پر رمضان میں آٹا، گھی، چاول، دالیں، شربت، بیسن اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیا سستے داموں فروخت کرتا ہے

پشاور (بیورو رپورٹ) ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والا سکھ خاندان گذشتہ چالیس سال سے اپنی قدیم دکان پر رمضان میں آٹا، گھی، چاول، دالیں، شربت، بیسن اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیا سستے داموں فروخت کرتا ہے۔ جمرود بازار میں قائم دکان میں نرنجن سنگھ نے اپنے باپ دادا …

مزید پڑھیں

چترال شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

چترال (نیوز ڈیسک) چترال شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چترال اور گرد و نواح میں پیر کی صبح ساڑھے پانچ بجے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی وطن واپسی کیس کو بیرون ملک قید پاکستانیوں کے کیس سے منسلک کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی وطن واپسی کیس کو بیرون ملک قید پاکستانیوں کے کیس سے منسلک کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کیس کی سماعت کی۔ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت گذشتہ 11 سالوں سے اقتدار میں ہے ادروں میں کرپشن کا بازار گرم کیا ہوا ہے کوئی کام پیسوں کی علاوہ نہیں ہو رہا۔ بشير احمد سوڈھر جوائنٹ سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ و نیشنل کونسل ضلع دادو

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی ملک کا خزانہ خالی تھا جبکہ ادرے چلانے کیلئے پیسے نہیں ہونگے تو کیا حکومت کونسا راستہ اختیار کریگی حکومت چاروں صوبوں کیلئے کام کر رہی ہے جلد ہی مسائل پر کنٹرول ہوجائینگے سندھ حکومت گذشتہ 11 سالوں سے اقتدار …

مزید پڑھیں

شیخ رشید پر اب اپنے نئے آقا کا بھوت سوار ہے اور انکی خوشنودی میں دن رات مصروف ہیں انکے اپنے ادارے ریلوے کا حال خراب ہے مگر انکی توجہ سیاست پر ہے۔ مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضی وہاب نے شیخ رشید کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید نے ہمیشہ بڑکیں ہی ماری ہیں۔ شیخ رشید پر اب اپنے نئے آقا نیازی صاحب کا بھوت سوار ہے …

مزید پڑھیں

ایک دن سندھ کے ویزے پر پابندی لگ جائیگی، یہ پابندی میڈیکل بنیادوں پر لگے گی کیونکہ دنیا میں اتنے ایڈز کے مریض کہیں سے نہیں نکلے جتنے لاڑکانہ سے نکلے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے 15 روز میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن سندھ کے ویزے پر پابندی لگ جائیگی، یہ پابندی میڈیکل بنیادوں پر لگے گی کیونکہ دنیا میں اتنے ایڈز کے مریض کہیں سے …

مزید پڑھیں

سینیئر سپریٹنڈنٹ پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے شہریوں کے لئے افطار کا اہتمام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے شہریوں کے لئے افطار کا اہتمام۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ ڈاکٹر کلیم امام کی ہدایات کی روشنی میں سینیئر سپریٹنڈنٹ پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے میرپورخاص کے شہریوں …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر سندھ نوابزادہ محمد تیمور تالپور 22 مئی کو کمشنر آفس کمیٹی روم میں ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے اور اس کی بہتری کیلئے موثراقدامات کے حوالے سے متعلقہ افسران کے اجلاس کی صدارت کریں گے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات میرپورخاص نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ صوبائی وزیر انفارمیشن سائنس ٹیکنالوجی انوائرمنٹ کلائمنٹ چینج اینڈ کوسٹل ڈیولپمنٹ سندھ نوابزادہ محمد تیمور تالپور 22 مئی 2019 کو دوپہر 2 بجے کمشنر آفس کمیٹی روم میں ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے اور …

مزید پڑھیں

سیکنڈ سینئر سول جج میرپورخاص کی کورٹ کا سول معاملات 2009 کا ریکارڈ 31 مئی 2019 کو ضایع و جلایا جائے گا اگر کسی بھی متعلقہ افراد کو ریکارڈ کی ضرورت ہو تو وہ 31 مئی 2019 سے قبل کورٹ سے رابطہ کریں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیکنڈ سینئر سول جج میرپورخاص علی بخش تھیبو نے ایک نوٹس میں ظاہر کیا ہے کہ ان کی کورٹ کا سول معاملات 2009 کا ریکارڈ 31 مئی 2019 کو ضایع و جلایا جائے گا انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی متعلقہ افراد کو ریکارڈ …

مزید پڑھیں

تیل اور گیس کی تلاش کے منصوبہ میں ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر حکومت کے حمایتی اور مخالفین میں گھمسان کی جنگ چھڑ چکی

کراچی (نیوز ڈیسک) تیل اور گیس کی تلاش کے منصوبہ میں ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر حکومت کے حمایتی اور مخالفین میں گھمسان کی جنگ چھڑ چکی ہے، منصوبہ پر تیل تلاش کرنیوالی کپمنیوں اور پاکستان کے اشتراک سے 14 ارب روپے خرچ ہونے کے بعد ناکامی کی خبرسے …

مزید پڑھیں