Home / اہم خبریں / جونیئر ملک سکندر ویلفئر آرگنائزیشن کی جانب سے جامعہ مدرسہ توحید کے طلبا میں اسلامی کتابیں، جائے نماز، تسبیح، طلبا کی مالی مدد اور دیگر تحفے تقسیم کیے گئے

جونیئر ملک سکندر ویلفئر آرگنائزیشن کی جانب سے جامعہ مدرسہ توحید کے طلبا میں اسلامی کتابیں، جائے نماز، تسبیح، طلبا کی مالی مدد اور دیگر تحفے تقسیم کیے گئے

جامشورو (رپوٹ: سبحان بلوچ) جونیئر ملک سکندر ویلفئر آرگنائزیشن کی جانب سے ملک ہاؤس کوٹری میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں جونیئر ملک سکندر خان کی غیر موجودگی میں ایم پی اے سردار ملک اسد سکندر، اور جونیئر ملک سکندر ویلفئر آرگنائزیشن کے صدر مقصود علی لاخاٹی، الطاف مغل، زین خاصخیلی، سبحان بلوچ، فیصل جوٹیجو، امجد سھتو، فرحان علی لاخاٹی، جانزیب خاصخیلی، عمران کوکھر، گل محمد خاصخیلی اور دیگر کی جانب سے جامعہ مدرسہ توحید کے طلبا میں اسلامی کتابیں، جائے نماز ، تسبیح، طلبا کی مالی مدد اور دیگر تحفے تقسیم کئیے گئے ایم پی اے ملک اسد سکندر نے جونئیر ملک سکندر ویلفئر آرگنائزیشن کی ٹیم کی سراھتے ہوئے ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے آنے والے وقت میں بھی تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے