Home / پاکستان (page 578)

پاکستان

پیٹرول کے بعد دالوں اور چاولوں کی قیمت میں بھی اضافہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیٹرول کے بعد دالوں اور چاولوں کی قیمتوں میں اضافہ۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے دالوں کی قیمت میں پچیس روپے جبکہ چاولوں کی قیمت میں پچاس روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا۔ پیٹرول کے بعد ایک اور مہنگائی کا بم عوام پر گرا دیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

حضرت پیر عبدالرحمن عالیہ سلطان الاولیاء، سخی سلطان حضرت پیر عبدالرحمن (تابعی) رضی اللہ عنہ کا عرس جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

جھنگ (بیورو رپورٹ) حضرت پیر عبدالرحمن عالیہ سلطان الاولیاء، سخی سلطان حضرت پیر عبدالرحمن (تابعی) رضی اللہ عنہ جن کا مزارِ اقدس ضلع جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال میں واقع آپکا سالانہ عرس مبارک ہر سال31 مارچ کو منعقد ہوتا ہے جس میں ملک بھر سے زائرین اور عقیدت …

مزید پڑھیں

حکومت کا عوام پر پیٹرول کی قیمت میں شاندار چھکا، پیٹرول سینچری کے قریب

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیش جاری کردیا ہے۔ نوٹیکفیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر، لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر، جبکہ مٹی …

مزید پڑھیں

ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا

ملتان (بیورو رپورٹ) ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا، پی ٹی آئی کے واصف راں 32458 ووٹ لیکر کامیا ب رہے۔ ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف …

مزید پڑھیں

شریعت کی بالادستی انسانی جان و مال کو تحفظ فراہم کرسکتی ہے اللہ تعالیٰ نے دنیا میں انسانوں کو اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا ہے۔ اظہار الحق نائب امیر جماعت اسلامی سندھ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) شریعت کی بالادستی انسانی جان و مال کو تحفظ فراہم کرسکتی ہے اللہ تعالیٰ نے دنیا میں انسانوں کو اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا ہے ہماری سب سے بڑی بدقسمتی ہے کہ ہمارے حکمران ہی شریعت کے نفاذ میں رکاوٹ ہیں دنیا میں ظلم …

مزید پڑھیں

میرپورخاص، تھرپارکر اور عمرکوٹ کے تھانوں میں متاثرہ عورتوں کی سہولیات کے حوالے سے مطلوبہ اشیاء اور اخراجات کے متعلق آگاہ کیا جائے۔ کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محکمہ داخلہ سندھ نے زیادتی کا شکار، کاروکاری اور گھریلو پریشانی سے فرار ہونے والی عورتوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا نوٹس لے لیا ہے اس ضمن میں کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی زیرصدارت ان کے دفتر میں ایک اجلاس ہوا کمشنر نے میرپورخاص، تھرپارکر …

مزید پڑھیں

سابق صدر جائیدادیں اور گاڑیاں بنانے میں لگے رہے، نااہلی ان کا مقدر ہے۔ الیاس شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سیکریٹری اطلاعات الیاس شیخ نے کہا ہے کہ عوامی لیڈر کو عوامی امنگوں کا ترجمان ہونا چاہئے۔ سابق صدر آصف علی زرداری جائیدادیں اور گاڑیاں بنانے میں لگے رہے۔ نااہلی ان کا مقدر ہے۔ انہوں نے یہ باتیں شعبہ نشر و …

مزید پڑھیں

محراب پور ورلڈ بینک کے تعاون سے 7 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی سڑک سیٹھارجہ روڈ 8 سال سے التواء کا شکار

محراب پور(رپورٹ: امداداللہ ملک) ضلع نوشہروفیروز اور ضلع خیرپور کے علاقے محراب پور اور سیٹھارجہ کو ملانے والی سڑک سیٹھارجہ روڈ 8 سال سے التواء کا شکار ہے ورلڈ بینک کے تعاون سے 8 کلو میٹر کی سڑک کیلئے 7 کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ لگایا گیا تھا سیٹھارجہ …

مزید پڑھیں

پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو آمادہ کیا جائے جس یونین کونسلوں کی کارکردگی بہتر نہیں ہے ان کو بہتر کیا جائے۔ عبدالوحید شیخ کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ بچے قوم کے معمار ہیں انہیں ہمیشہ کی معذوری سے بچانے کیلئے ہمیں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو آمادہ کیا جائے جس یونین کونسلوں کی …

مزید پڑھیں

گھروں میں کمزور بچوں کو زیادہ توجہ دی جائے تاکہ وہ معاشرے میں اپنا مقام بناسکیں۔ کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ گھروں میں کمزور بچوں کو زیادہ توجہ دی جائے تاکہ وہ معاشرے میں اپنا مقام بناسکیں ان خیالات اظہار انہوں اپنے دفتر میں آٹمز کے عالمی دن منانے کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں