مئی 27, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف سازش کرکے عوام کی توجہ فضول کاموں کی طرف مبذول کروائی جارہی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین نیب …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں گزشتہ روز اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت قائمہ کمیٹی کی چیرپرسن فریال تالپور نے کی۔ اجلاس میں مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب، شرجیل میمن، قاسم سومرو، شمیم …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مرکزی جلوس اسٹیشن چوک سے بر آمد۔ جلوس درگاہ مکھن شاہ پر اختتام پزیر ہوگا، ایس ایس پی جاوید بلوچ نے سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔ قائم مقام چیئرمین میونسپل کمیٹی فرید احمد خان، سیٹھ کرن کمار، زونل …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مرکزی جلوس بارہ امام بارگاہ سے 4 بجے برآمد ہوگا۔ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا درگاہ مکھن شاہ پر اختتام پزیر ہوگا۔ جلوس اور جلوس کے راستوں کی سیکورٹی کیلئے 500 پولیس اہلکاروں کو تعنیات …
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ترجمان ميجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پختون تحفط موومنٹ کے معصوم حمايتيوں کو کچھ مخصوص افراد رياست کے خلاف استعمال کررہے ہيں۔ بہادر پاکستانی قبائلی عوام کی قربانیوں کو سبوتاژ کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔ شمالی وزیر ستان …
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چاند دیکھنے سے متعلق ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا۔ چاند دیکھنے سے متعلق ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مختلف محکموں نے مل …
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک بھر میں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے ہیں۔ دس روزہ اعتکاف کے دوران عبادات، ذکر و اذکار اور قران پاک کی تلاوت سینوں کو منور کیا جائے گا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ جس شخص نے رمضان المبارک …
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اہم خبریں, بہاول پور, پاکستان, پنجاب
بہاول پور(نوپ نیوز) بشپ آف پاکستان نزیرعالم کی بہاول پورآمد، چیئرمین ورلڈ بلوچ اتحاد سے ملاقات، تفصیلات کے مطابق گذشتہ سے پیوستہ روز بشپ آف پاکستان نزیرعالم نے بہاول پورمیں چیئرمین ورلڈ بلوچ اتحاد احمد مجتبی رند بلوچ سے چیمہ ٹاﺅن انکی رہائشگاہ پرملاقات کی بشپ شہزاد بھٹی اور بہاول …
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
جام پور (رپورٹ: انعام باری) جمعیت علماء اسلام تحصیل راجن پور کے امیر مفتی ارشاد احمد حقانی، تحصیل جام پور کے امیر مولانا عبدالمجید ساقی اورتحصیل روجھان مولانا شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اس وقت تاریخ کی بدترین لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے سحر …
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کا افطار ڈنر ملکی سطح پر صحافیوں کا سب سے بڑا اجتماع۔ افطار ڈنر میں سیاسی و مذہبی جماعتوں، سماجی، کاروباری، حکومتی شخصیات اور میڈیا کی صنعت سے وابستہ افراد کی بڑی تعداد میں شرکت، افطار ڈنر میں شہر بھر کے …
مزید پڑھیں