تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خانہ کعبہ کے رخ کا تعین آج دوپہر دو بج کراٹھارہ منٹ پر کرسکتے ہیں۔ سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا۔ محکمہ موسمیات

خانہ کعبہ کے رخ کا تعین آج دوپہر دو بج کراٹھارہ منٹ پر کرسکتے ہیں۔ سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا۔ محکمہ موسمیات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آج دوپہر دو بج کراٹھارہ منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اس وقت کہیں سے بھی خانہ کعبہ کے رخ کا تعین کرسکتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سانگھڑ پولیس کی مختلف کارروائیاں، بین الاضلاعی خام سپاری سپلائی کرنے والے گروہ کے 6 ملزمان گرفتار 2100 کلو خام سپاری کا چورا، آئس، گٹکے کی 2370 پڑیاں، 20 لیٹر شراب اور قتل کے مقدمے میں استعمال ہونے والا ٹی ٹی پستول برآمد

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) سانگھڑ پولیس نے ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور منشیات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے