Home / پاکستان (page 577)

پاکستان

سستا رمضان بازار میں غریب، غرباء و نادار افراد کیلئے کنٹرول ریٹ پر اشیائے صرف فراہم کی جا رہی ہیں کوتاہی، لا پرواہی برتنے والے افسران کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر لائیو اسٹاک پنجاب سردار حسنین بہادر خان دریشک

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار محمد عثمان خان بزدار کی ہدایت پر ضلع راجن پور میں 5 رمضان بازارلگا دیے گئے ہیں جس سے عوام زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کر رہی ہے سستا رمضان بازار میں غریب، غرباء و نادار افراد کیلئے کنٹرول ریٹ پر …

مزید پڑھیں

جوائننگ ہینڈز ویلفئیر آرگنائزیشن کی جانب سے ہر اتوار کو کراچی کی مختلف شاہراہوں ہر افطار کا اہتمام کیا جائےگا۔ چیئرپرسن سبین میمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جوائننگ ہینڈز ویلفئیر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن سبین میمن کی ہدایت پر جوائننگ ہینڈز کی جانب سے رمضان المبارک کے پہلے اتوار کو کراچی کی شاہراہوں پر روڈ افطار کا اہتمام کیا گیا، ہر اتوار کو مختلف سڑکوں پر افطار کا اہتمام کیا جائے گا، جوائننگ ہینڈز …

مزید پڑھیں

ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس کی جانب سے کراچی پریس کلب میں ممبران اور سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر صحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس کی جانب سے کراچی پریس کلب میں ممبران اور سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ممبران اور سینئر صحافیوں میں کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز فاران جنرل سیکرٹری ارمان صابر، …

مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلیے آئینی ترمیمی بل کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور تاہم مسلم لیگ (ن) نے جنوبی پنجاب صوبہ کی تحریک کی مخالفت کردی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلیے آئینی ترمیمی بل کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی تاہم مسلم لیگ (ن) نے جنوبی پنجاب صوبہ کی تحریک کی مخالفت کردی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں تحریک انصاف کے …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزاراحمد نے بطورقائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزاراحمد نے بطورقائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزار احمد نے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔ جسٹس عظمت سعید نے جسٹس گلزاراحمد سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب …

مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مشیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکیج کا پروگرام فائنل ہوگیا ہے، آئی …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت اپنی کرپشن سے گھر جائے گی یا جیل۔ شاہین شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی وومن ونگ سندھ کی صدر شاہین شیخ کا سینیٹر مولا بخش چانڈیو کے بیان پر ردعمل، کہتی ہیں کہ لوٹ مار کا بازار نہیں چلنے دیں گے۔ تھرپارکر میں بچےغذائی قلت سےمر رہےہیں، پی پی اپنی کرپشن کے بوجھ تلے ڈوب جائے گی۔ لاڑکانہ …

مزید پڑھیں

ہلال احمر میرپورخاص ، منیجنگ کمیٹی کے پندرہ ارکان کے انتخاب کے لیے اراکین کل، یعنی بروز اتوار 12 مئی کو ووٹ ڈالیں گے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہلال احمر میرپورخاص ، منیجنگ کمیٹی کے پندرہ ارکان کے انتخاب کے لیے اراکین کل، یعنی بروز اتوار 12 مئی کو ووٹ ڈالیں گے۔ ہلال احمر کے الیکشن طویل عرصہ بعد ہو رہے ہیں، اور شاید باقاعدہ الیکشن پہلی مرتبہ۔ اسی لیے اس مرتبہ ہلال …

مزید پڑھیں

پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا۔ انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے مینیجنگ ڈائریکٹر مبین صولت نے عرب نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے اس حوالے سے ایران …

مزید پڑھیں

پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ۔ اطلاعات کے مطابق ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ افغانستان کی حدود میں واقع لمن نامی علاقے میں ایک مکان پر ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارے نے ایک …

مزید پڑھیں