جون 3, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) برٹش ایئرویز کی پرواز آج 11 سال بعد اسلام آباد میں لینڈ کر گئی ہے۔ برطانوی ہائی کمشن کے حکام، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستانی زلفی بحاری، وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان، مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد اور ڈی جی سول …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے چیئرمین نیب کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حمزہ شہباز نے کہا کہ چیئرمین نیب کے انٹرویو پر سپریم کورٹ کا لارجر بنچ بنایا …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت کی جانب سے ججز کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کے معاملے پر وزارت قانون اور ایسٹس ریکوری یونٹ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا اعلامیے کے مطابق ایسٹس ریکوری یونٹ کو 3 ججوں کے بیرون ملک جائیداد کی اطلاعات ملی۔ یونٹ نے وزارت قانون کی ہدایت …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دی گئی ہیں، تمام سطحات پر قائم تنظیموں کو تحلیل کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل ارشد داد خان کی جانب سے جاری …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, ملتان
ملتان (بیورو رپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جاسکتے ہیں لیکن کیا غیر ملکی قوتوں کو پاکستان میں مداخلت کی دعوت دینا محب وطنی ہے؟ ملتان میں افطار ڈنر کی بعد میڈیا سے …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (بیورو رپورٹ) شمالی وزیرستان خارکمر واقعے میں بڑی پیشرفت۔ مشیر ضم اضلاع اجمل وزیر نے میران شاہ کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔ خارکمر واقعے پر شمالی وزیرستان کے عمائدین پر مشتمل نو رکنی جرگہ تشکیل دے دیا گیا۔ جرگے میں چیف آف وزیرستان ملک نصر اللہ، چیف آف داوڑ …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد چند روز میں ٹرین کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کریں گے جس کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں 2 سے 15 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اے سی سلیپر کے کرایوں میں 15 فیصد، اے سی بزنس میں …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا حکومت نے 5 مشیروں کو دیا گیا وزراء کا درجہ واپس لے لیا۔ کے پی کے حکومت کی جانب سے 27 مئی کو 5 مشیروں کو وزراء کا درجہ دیا گیا تھا جو اب واپس لے لیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ نے اس حوالے …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پولیس کی چاند رات پر ہوائی فائرنگ کے روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت بھر پور اقدامات۔ ضلع بھر کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کا لیزان کمیٹیوں، منتخب بلدیاتی نمائندوں،علاقہ عماٸدین کیساتھ میٹینگز کا انعقاد۔ جس میں عمائدین پر اس …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جنوبی سندھ کے اولیاء اللہ حضرت سلطان عبدللمغیث المعروف شاہ دیوانو سلطان ہاشمی رحمتہ الله علیہ کا سالانہ 787 واں عرس مبارک درگاہ شاہ دیوانو سلطان ہاشمی رحمتہ الله علیہ نزد ٹنڈو غلام علی میں شب القدر کی رات منایا گیا، عرس کی تقریبات دربار …
مزید پڑھیں