Home / اسلام آباد / آرمی چیف سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

آرمی چیف سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اپنے لندن کے دورے کے دوران برطانیہ کی سول اور ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جن میں باہمی دلچسپی اور دفاع کے امور سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی جائے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی برطانوی حکام سے جیو اسٹریٹجک ماحول اور سیکیورٹی امور پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے