Home / اہم خبریں / بھارت نے کشمیر میں ظلم بند نہ کیا تو پھر لا الہ الاللہ کی طاقت سے بھارت کو عبرتناک سبق چکھا دیا جاٸے گا۔ سابق صوباٸی وزیر غلام عباس

بھارت نے کشمیر میں ظلم بند نہ کیا تو پھر لا الہ الاللہ کی طاقت سے بھارت کو عبرتناک سبق چکھا دیا جاٸے گا۔ سابق صوباٸی وزیر غلام عباس

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پی ٹی آٸی رہنما اور سابق صوباٸی وزیر غلام عباس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تاریخی تقریر سے اقوام عالم میں اسلام اور پاکستان کا امیج بلند ہوا ہے کشمیر کی آزادی کی منزل قریب آگٸی ہے، دنیا کو واضح پیغام ملا ہے کہ مسلمان اپنے عظیم پیغمبر حضرت محمد بن عبداللہ سے شدید محبت کرتے ہیں اسلام کا دہشت گردی سے کوٸی تعلق نہیں اور یہ کہ بھارت سمیت دنیا کو خبردار کردیا گیا ہے کہ پاکستان کا وزیر اعظم ایک دانشور، جرات مند، بہادر اور امن پسند لیڈر ہے لیکن اگر بھارت نے کشمیر میں ظلم بند نہ کیا تو پھر لا الہ الاللہ کی طاقت سے بھارت کو عبرتناک سبق چکھا دیا جاٸے گا۔ عمران خان نے شاندار تقریر کرکے دنیا کے دل جیت لیے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے