مئی 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین حیسکو میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے تقریب دعوت افطار ڈنر کا بندوبست کیا گیا۔ تقریب میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین کے مرکزی صدر عبدالطیف نظامانی نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں واپڈا ہائڈرو الیکٹرک سینٹرل یونین …
مزید پڑھیں مئی 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) قائم مقام چیئرمین میونسپل کمیٹی میرپورخاص فرید احمد خان نے کہا ہے کہ خصوصی افراد زندگی کے ہرشعبے میں اپنا لوہا منوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں کیونکہ ان میں خداداد صلاحتیں موجود ہوتی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلستان معذورین ادارہ میرپورخاص میں …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چین کے نائب صدر وانگ قیشان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ دورے کے دوران چینی نائب صدر صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے الگ الگ ملاقاتیں کریںگے۔ پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو امید دلاتے ہوئے کہا ہے کہ جب برا وقت آتا ہے تو قوم اس سے نکلتی ہے، ہمارے دو مہینے اور مشکل ہیں، یقین دلاتا ہوں سب چیلنجز سے جلد نکل جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا کراچی میں شوکت …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صوبے کو ایڈستان بنا دیا ہے اور صرف ایڈز چلا رہی ہے جس کا مرکز لاڑکانہ ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈوب مریں ایسے حکمران جو ایڈز پھیلا رہے ہیں، یہاں …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خطے کو مسائل سے دور رکھنے اور امن کے لیے تمام فریقین اپنا کردار ادا کریں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے۔ وزیراعظم عمران خان وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور معاون خصوصی نعیم الحق کے ہمراہ کراچی پہنچے۔ وزیراعظم عمران خان سے اتحادی …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے 3 ہسپتالوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے عجلت کی، سندھ حکومت نے نظر ثانی کی درخواست فائل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات میں پاک ایران دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
جام پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور بطور چیئرمین الیکشن بورڈ آفتاب نواز خان مستوئی، فاروق خان گوپانگ، ملک بلال حسین ببر کے ساتھ آج پریس کلب جام پور میں "الیکٹرانکس میڈیا ایسوسی ایشن جام پور کے سالانہ انتخابات کرانے میں کامیاب ہوئے۔ جس کے مطابق اے ڈی گوشل خان …
مزید پڑھیں