تازہ ترین
Home / پاکستان (page 558)

پاکستان

پاکستان نے انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس کے سپاہی کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کردی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان نے انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس کے سپاہی کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بی ایس ایف کا سب انسپکٹر پری توش منڈل نالہ میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا تھا۔ بی ایس ایف کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آئندہ ہفتے تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم دورہ چین کے دوران چینی قیادت کا مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت پر شکریہ ادا کریں گے۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے ناخوش گوار واقعات پر’’میرا بچہ الرٹ‘‘ کے نام سے ایپلی کیشن بنانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے ناخوش گوار واقعات پر’’میرا بچہ الرٹ‘‘ کے نام سے ایپلی کیشن بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے ملک میں بچوں کے ساتھ غیر اخلاقی اور ناخوش گوار واقعات کے کیسز …

مزید پڑھیں

ملائیشیا کے اسپیکر کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، کشمیرکی صورتحال اور باہمی دلچسپی کےدیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملائیشیا کے اسپیکر محمد عارف کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، کشمیرکی صورتحال اور باہمی دلچسپی کےدیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا، اسد قیصر نے ملائیشین صدر مہاتیر محمد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں این ایل ایف کی گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز کردیا گیا، گولڈن جوبلی تقریبات تجدید عہد کے طور پر منائیں گے، محنت کشوں کے حقوق کی جدوجہد اور تیز کی جائے گی۔شاہد ایوب و دیگر کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل لیبر فیڈریشن کے قیام کے 50 سال مکمل ہونے کے موقع پر مرکزی رہنماؤں کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یکم اکتوبر سے ملک بھر میں نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی سندھ اور جمہوریت دشمن پارٹی ہے۔ تاریخ انہیں یاد رکھے گی کہ یہ جمہوریت دشمن ہیں۔ قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ اسپیکر آئے روز قواعد پر ایوان چلانے کی بات کرتے ہیں لیکن خود اس پر عمل نہیں کرتے۔ اسپیکر نے آج اسمبلی ایجنڈا کے بجائے قواعد کے برخلاف …

مزید پڑھیں

سندھ فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں کھلی چائے کی پتی، غیرمعیاری کیچپ، اخبار، پرنٹڈ کاغذ میں کھانے کی اشیاء اور جن اشیاء پر حلال ہونے کی مہر نہیں ہوگی ان پر پابندی عائد کردی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں کھلی چائے کی پتی اور غیرمعیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی۔ سندھ فوڈ اتھارٹی کے اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں کھلی چائے کی پتی اور غیرمعیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ اخبار اور پرنٹڈ کاغذ …

مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 24 نومبر کو کراچی میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک عظیم الشان ورکررز کنوینشن منعقد کرے گی۔ سردار عبدالرحیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل 24 نومبر کو کراچی میں اپنے بھرپور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک عظیم الشان ورکررز کنوینشن منعقد کرے گی اس بات کا فیصلہ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم کی صدارت میں فنکشنل لیگ ہاؤس میں …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت ماحولیاتی آلودگی کے خلاف پرعزم ہے ۔ مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر ماحولیات و قانون اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ محکمہ ماحولیات کی مکمل فعالیت کے نتائج اب سامنے آرہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ اسمبلی بلڈنگ میڈیا کارنر پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی کیلئے تمام اختلافات بھلا کر پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا۔ اقوام متحدہ میں وزیراعظم کے خطاب نے ہر پاکستانی کا سرفخر سے بلند کردیا۔ کشمیر کاز کیلئے سیاست سے بالاتر ہوکر قومی پالیسی ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔ راؤ محمد خالد

ملتان(بیورو رپورٹ) سیاسی وسماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ اس وقت کشمیری عوام کی نظریں پاکستان پر لگی ہوئی ہیں۔ وہ پاکستان کا اپنا مسیحا سمجھتی ہے جو ان کے رستے ہوئے زخموں پر مرحم رکھے گا۔ مگر ہمارے آپس کے اختلافات سے کشمیر کاز کو نقصان …

مزید پڑھیں