Home / پاکستان (page 561)

پاکستان

بھارت زمینی حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دے، بھارت کو عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی پالیسی ترک کرنی چاہیے۔ ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی پالیسی ترک کرے، بھارت زمینی حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دے، بھارت کالے قوانین کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے ڈسٹرکٹ ساؤتھ وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں پہلا باقاعدہ پولیس سٹیشن محمد علی خان ایس ایچ او تعینات

ساؤتھ وزیرستان (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختونخوا کے ڈسٹرکٹ ساؤتھ وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں پہلا باقاعدہ پولیس سٹیشن ہے۔ محمد علی خان ایس ایچ او تعینات۔ ابتدائی طور پر تیس کے قریب اہلکار فرائض سر انجام دینگے جنکی تعداد مرحلہ وار ایک سو سے اوپر تک لے جائی جائے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کو ٹیلی فون

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ سے ان کے جواں سالہ فرزند کے انتقال پر دلی دکھ اور گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قمر زمان کائرہ سے ٹیلی فونک رابطہ …

مزید پڑھیں

ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرنے اور بچوں کو تحفظ دینے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ سابق کرکٹر باز یونس خان، گلوکار شہزاد رائے، اداکارہ ماہرہ خان اور زیبا بختیار کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسلام آباد میں ہونے والے فرشتہ قتل کیس کے تناظر میں زندگی ٹرسٹ جوکہ سرکاری سکولوں کی بہتری کے لئے کام کرنے والا ایک نمایاں ادارہ ہے کراچی میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کھیل اور شوبز سے وابستہ ستاروں نے گفتگو …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سوشل میڈیا پر ڈالرز بائیکاٹ کی مہم شروع ہوگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سوشل میڈیا پر ذخیرہ شدہ ڈالرز نکالنے کی مہم شروع ہوگئی جس میں عوام سے گھروں میں رکھے ڈالر باہر لاﺅ اور ملک کو بحران سے بچاﺅ کا نعرہ لگایا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر محب وطن صارفین عوام سے …

مزید پڑھیں

دارالصحت اسپتال اور نشوا کے والد میں مصالحت ہوگئی، نشوا کے والد نے مقدمہ واپس لینے کے لیے رضا مندی ظاہر کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دارالصحت اسپتال اور نشوا کے والد میں مصالحت ہو گئی، نشوا کے والد نے مقدمہ واپس لینے کے لیے رضا مندی ظاہر کردی، تھانے میں بیان بھی جمع کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دارالصحت اسپتال انتظامیہ اور نشوہ کے والد کے درمیان صلح نامہ ہوگیا جس …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان متوقع ملاقات کی تیاریاں جاری۔ ذرائع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان متوقع ملاقات کی تیاریاں جاری ہیں۔ پاک روس سربراہ ملاقات جون میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر متوقع ہے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ …

مزید پڑھیں

قوم پر آزمائش آتی ہے انشاءاللہ پاکستان کے عوام ہر مشکل سے باہر نکلیں گے۔ اب دعاؤں سے قصہ بڑھ گیا ہے عملی کام کرنا ہوگا۔ مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا کا افطار پارٹی سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اس مہنگائی کے لئے تیار نہیں تھے یہ ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے قوم پر آزمائش آتی ہے انشاءاللہ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں …

مزید پڑھیں

مالی بحران کے باوجود سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، حکومت سندھ نے عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مالی بحران کے باوجود سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، حکومت سندھ نے عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان کردیا ہے سندھ حکومت نے تمام غیر ترقیاتی مصارف کے بجائے تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے محکمہ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق سندھ حکومت …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کو نیب کی جانب سے کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ نیب کا نوٹس بلاول ہاؤس کے عملہ نے موصول نہیں کیا میں اسکی سختی سے تردید کرتا ہوں۔ مشیر اطلاعات، قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے مشیر اطلاعات، قانون و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلاول بھٹو زرداری کو نوٹس جاری ہونے کی تردید کی ہے انہوں نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو نیب کی جانب سے کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ بیرسٹر مرتضیٰ …

مزید پڑھیں