Home / پاکستان (page 562)

پاکستان

سابق وزیراعلی سندھ سردار علی محمد خان میر کے انتقال پر سجاس کا وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے کھیل، امور نوجوانان اور صنعت و تجارت سردار محمد بخش خان مہر سے اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق وزیراعلی سندھ سردار علی محمد خان میر کے انتقال پر سجاس کا وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے کھیل، امور نوجوانان اور صنعت و تجارت سردار محمد بخش خان مہر سے اظہار تعزیت، سجاس کے صدر طارق اسلم، سیکریٹری اصغرعظیم اور مجلس عاملہ سمیت تمام …

مزید پڑھیں

سول سوسائٹی، متاثرین سرکلر ریلوے نے بے دخلی آپریشن کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سول سوسائٹی، انسانی حقوق و مزدور حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے رہنمائوں اور سرکلر ریلوے کےمتاثرین کے نمائندوں نے سپریم کورٹ کے معزز ججوں اورسندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بیدخلی آپریشن سے پہلے آبادکاری کا منصوبہ سامنے لایا جائے۔ کراچی پریس …

مزید پڑھیں

سالانہ 54 واں نیشنل مینگو اینڈ ثمر فروٹ فیسٹیول 14 سے 16 جون تک بینظیر بھٹو شہید مینگو ایگزیبیشن ہال (فروٹ فارم) میرپورخاص میں منعقد کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے کہا ہے کہ سالانہ 54 واں نیشنل مینگو اینڈ ثمر فروٹ فیسٹیول 14 سے 16 جون تک بینظیر بھٹو شہید مینگو ایگزیبیشن ہال (فروٹ فارم) میرپورخاص میں منعقد کیا جائے گا اس بات کا اعلان انہوں نے …

مزید پڑھیں

شوگر ملوں کے مالکان کو 2 سالوں کا وقت دیا گیا تھا کہ اگر انہوں نے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ نہ لگایا تو ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ صوبائی وزیر سندھ محمد تیمور تالپور کی میرپورخاص میں میڈیا سے گفتگو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر ماحولیات، ماحولیاتی تبدیلی، انفارمیشن سائنس ٹیکنالوجی کوسٹل ڈیولپمنٹ محمد تیمور تالپور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے صوبہ سندھ کے 120 بلین روپے روک لئے ہیں جس کی وجہ سے سندھ حکومت کو ترقیاتی کاموں اور عوامی بھلائی کے منصوبوں میں مشکلات کا …

مزید پڑھیں

سخت گرمی روزے میں بہترین ٹریفک کے نظام کو رواں دواں کرنے پر ڈی آئی جی میرپورخاص کا ٹریفک پولیس اسٹاف کو سی سی سیکنڈ سرٹیفیکیٹ اور کیش انعام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سخت گرمی روزے میں بہترین ٹریفک کے نظام کو رواں دواں کرنے پر ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسماعیل میمن نے ٹریفک پولیس اسٹاف سارجنٹ انسپیکٹر عبدالحفیظ آرائیں، سب انسپیکٹر نسیم پرویز، اے ایس آئی شفیق لغاری، اے ایس آئی فیاض، ہیڈ کانسٹیبل مٹھل اور …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کو تعریفی اسناد دینے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک سادہ و پروقار تقریب کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ایک سادہ و پروقار تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں عمدہ کارکردگی کا …

مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں ڈالر خرید کر قیمت بڑھنے پر بیچنا شرعاً گناہ ہے۔ مفتی تقی عثمانی و مفتی محمد زبیر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی تقی عثمانی نے کہا موجودہ حالات میں ڈالرخرید کر قیمت بڑھنے پر بیچنا شرعاً گناہ ہے، دعا کی کہ اللہ تعالی ہمیں اس گناہ اور اسکے برے نتائج سے محفوظ رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ڈالر کے مصنوعی بحران اور روپے کی بے قدری کا …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

گھوٹکی (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر انسداد منشیات سردار علی محمد مہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ خانپور مہر میں واقع اپنی رہائش گاہ میں منگل کی صبح سحری کے وقت سردار علی محمد مہر کو دل کی تکلیف ہوئی تھی جس سے وہ جانبر نہ ہوسکے۔ وزیرِ اعظم …

مزید پڑھیں

زوہیب عتیق و سمیر ترین کی جانب سے مظہر اقبال اعوان کو ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن تعینات ہونے پر مبارکباد

کراچی (نوپ نیوز) زوہیب عتیق و سمیر ترین کی جانب سے مظہر اقبال اعوان کو ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن تعینات ہونے پر مبارکباد۔ انسپکٹر مظہر اقبال اعوان کی سرجانی ٹاؤن تھانے میں تعیناتی خوش آئند ہے۔ انسپکٹر مظہر اقبال اعوان بہادر و جانباز آفیسر ہے ان کی تعیناتی سے …

مزید پڑھیں

پیچھلی دو حکومتوں کے قرضے اب وزیراعظم عمران خان کو واپس ادا کرنے ہیں، شاہین شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ سندھ کی صدر شاہین شیخ کا رہنماء پیپلز پارٹی خورشید شاہ کی جاری کردہ میڈیا بریفننگ پر ردعمل۔ شاہین شیخ کہتی ہیں وزیراعظم عمران خان سے قبل دو حکومتیں آئی ایم ایف سے قرضہ لے چکی ہیں جس میں پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں