تازہ ترین
Home / پاکستان (page 552)

پاکستان

‏نوشہرہ پولیس اسکول آف ایکسپلوسیو ہینڈلنگ میں الیکٹرونگ اینڈ پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن نوشہرہ کی کابینہ کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ کی دعوت پر خصوصی دورہ

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ‏نوشہرہ پولیس اسکول آف ایکسپلوسیو ہینڈلنگ میں الیکٹرونگ اینڈ پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن نوشہرہ کی کابینہ اور جنرل باڈی کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ کپٹن ر منصور امان کی دعوت پر خصوصی دورہ۔ نوشہرہ ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر جان داد خان، ڈی ایس پی اکوڑہ …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگانے کی سادہ پروقار تقریب کا انعقاد، انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو ایس ایس پی کی مبارکباد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپرینٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگانے کی سادہ پروقار تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

سابق ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ شاہد حیات کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ شاہد حیات کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کراچی کے …

مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے ہونے والے جلسوں میں میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے کارکنان بھرپور شرکت کریں۔ ایم این اے نوابزادہ میر منور علی تالپور صدر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ میرپورخاص کا اجلاس ایم این اے نوابزادہ میر منور علی تالپور صدر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ میرپورخاص کی صدارت میں تالپور ہاؤس لانڈھی میں ہوا۔ جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے نور احمد بھرگڑی، نوابزادہ میر انور تالپور …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا تحصیل جہانگیرہ میں مختلف اسکولوں، بی ایچ یوز اور بازاروں کا دورہ

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ حاجرہ سمیع نے تحصیل جہانگیرہ میں مختلف اسکولوں، بی ایچ یوز اور بازاروں کا دورہ کیا۔ جس میں غیر حاضر سٹاف، سکولوں اور ہسپتالوں میں سہولیات کی کمی کو متعلقہ اداروں …

مزید پڑھیں

بے گھر خاندانو ں کے لئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی جائے گی۔ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف ڈاکٹر ابوا لحسن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بے گھر خاندانو ں کے لئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی جائے گی ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ابوا لحسن نے پریس کلب پر وائس آف کراچی کے زیر اہتمام بے گھر خاندانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں

حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی نے سندھ میں اسلام کو عام آدمی تک پہنچانے کیلئے جو سعی کی وہ صدیاں گزرنے کے بعد بھی زبان زد عام ہے۔ ایم این اے فہیم خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے مشہور صوفی شاعر و بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 276 ویں عرس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھٹائی سائیں کی شاعری عشق الہی سے لبریز اور امن و محبت کے پیغام سے مرصع ہے، آپ نے سندھ میں اسلام کو …

مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پولیس ملازمین کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لئے پولیس لائنز گجرات میں ڈی پی او توصیف حیدر کی زیر نگرانی جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عارف نواز خان کی ہدایات پر پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لئے پولیس لائنز گجرات میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر توصیف حیدر کی زیر نگرانی علی الصبح جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا، تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم عزاء خانہ زہرا میں سالانہ مجلس عزاء، شب بیداری بلسلسہ شہادت سکینہ بنت الحسینؓ کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم عزاء خانہ زہرا میں سالانہ مجلس عزاء، شب بیداری بلسلسہ شہادت سکینہ بنت الحسینؓ کا انعقاد۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی 13 صفر کو عزا خانہ زہراء جمن شاہ ٹنڈو آدم میں مجلس عزا و شب بیداری بسلسلہ شہادت معصومہ سکینہ …

مزید پڑھیں

پاکستان ملک یوتھ فیڈریشن کی جانب سے طلبہ و طلبات کے لیے”پاکستان آرمی و دیگر آرم فورسز میں کس طرح شمولیت اختیار کی جاٸے“ کے حوالے سے بہترین آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان ملک یوتھ فیڈریشن کی جانب سے طلبہ و طلبات کے لیے”پاکستان آرمی و دیگر آرم فورسز میں کس طرح شمولیت اختیار کی جاٸے“ کے حوالے سے بہترین آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اسپیکر (ر) میجر مرزا مسرور بیگ نے طلبہ و …

مزید پڑھیں