Home / اہم خبریں / بے گھر خاندانو ں کے لئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی جائے گی۔ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف ڈاکٹر ابوا لحسن

بے گھر خاندانو ں کے لئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی جائے گی۔ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف ڈاکٹر ابوا لحسن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بے گھر خاندانو ں کے لئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی جائے گی ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ابوا لحسن نے پریس کلب پر وائس آف کراچی کے زیر اہتمام بے گھر خاندانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کراچی والوں سے اپنا وعدہ پورا کر دیا ہر بے گھر کو گھر ملے گا اس موقع پر تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکٹریٹری جنرل سید اظہرالحسن قادری نے کہا کہ وائس آف کراچی کی تجاویز وزیراعظم کو پیش کی جائیں گی اور غریبوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وائس آف کراچی کے چیئر مین سہیل ہاشمی نے کہا کہ بیس ہزار سے کم آمدنی والوں کے گھرانوں کی قسطیں معاف کی جائیں اس موقع پر انصاف یونائٹیڈ لیبر یونین کے سربراہ ریاض اختر اعوان، عدنان الحق، نعیم خان اور اکبر علی نے بھی خطاب کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے