Home / اہم خبریں / سابق ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے

سابق ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ شاہد حیات کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ شاہد حیات کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ شاہد حیات ڈائر یکٹر ایف آئی اے سندھ اور پولیس چیف کراچی بھی تعینات رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے