تازہ ترین
Home / پاکستان (page 551)

پاکستان

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چہلم کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چہلم کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں گے یہ بات انہوں نے دربار ہال میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا انہوں …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ کے نام پر ملک میں افراتفری پھیلانا مقصود ہے۔ علی امین گنڈہ پور

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے مرکزی امین مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد آزادی مارچ کے نام پر ملک میں افراتفری پھیلا رکھی ہے، ڈنڈا بردار فورس دکھا …

مزید پڑھیں

غربت کے خاتمے کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان میں بیروزگار مرد و خواتین کو کاروبار کے لئے بلاسود قرضہ کے چیک تقسیم

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) معروف سماجی تنظیم ”سرو“ ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام غربت کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم کے ”احساس پروگرام“ کے تحت چیک تقسیم کرنے کی پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں وفاقی وزیر کشمیر و گلگت بلتستان …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل حیدرآباد ریجن اور ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات کی روشنی میں ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے ضلع بھر میں مینٹیننس ڈے منایا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل حیدرآباد ریجن و ڈپٹی انسپکٹر جنرل میرپورخاص رینج کی ہدایات کی روشنی میں ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے منٹیننس ڈے منایا گیا جبکہ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے پولیس کی تمام گاڑیوں کی پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی لاڑکانہ سے شروع ہوئی تھی اور لاڑکانہ میں ہی ختم ہوگئی ہے۔ حلیم عادل شیخ

دادو (بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے دادو میں سردار عاشق زنئور کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا بلاول زرداری نے لاڑکانہ الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑائی ہیں۔ پیپلز پارٹی نے لاڑکانہ کہ عوام کو ایڈز لگا دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

خداراہ صحافیوں پر اور انسانیت پر ظلم کرنا بند کرو آخر یہ ظلم کب تک چلے گا۔ ایس اے صہبائی مرکزی صدر جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان

حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مرکزی صدر ایس اے صہبائی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ خداراہ صحافیوں پر اور انسانیت پر ظلم کرنا بند کرو آخر یہ ظلم کب تک چلے گا، صحافی شہید ذیشان بٹ کے قاتلوں …

مزید پڑھیں

حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس میں بہترین سیکورٹی پر میں شکر گزار ہوں ایس ایس پی آصف علی بگھیوکا۔ چیئرمین خالد حسین بگھیو

حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس مبارک کے موقع پر سندھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 14,15,16 تینوں دن ٹھنڈے پانی کی سبیل اور میڈیکل کیمپ لگاۓ گئے جس میں دور دراز سے آئے ہوئے لوگوں کو پانی کی سبیل اور طبی ادویات بھی دی گئیں، اس …

مزید پڑھیں

کشمیریوں کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، مسئلہ کشمیر پر اپنا حقیقی کردار ادا کرتے رہیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے اور مسئلہ کشمیر پر اپنا حقیقی کردار ادا کرتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل …

مزید پڑھیں

ضلع ہری پور کے رہائشی گندم کے چھوٹے کاشتکاروں کو 24 اکتوبر 2019 سے مقررہ شرائط پر گندم کا بیج فراہم کیا جائے گا۔ محکمہ زراعت شعبہ توسیع ضلع ہری پور

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) محکمہ زراعت شعبہ توسیع ضلع ہری پور کی پریس ریلیز کے مطابق خیبرپختونخوا میں گندم کی پیداوار بڑھانے برائے سال 20-2019 کے پراجیکٹ کے تحت ضلع ہری پور کے رہائشی گندم کے چھوٹے کاشتکاروں کو 24 اکتوبر 2019 سے مقررہ شرائط پر گندم کا بیج …

مزید پڑھیں

ترقیاتی اسکیموں میں استعمال ہونے والے فنڈز قوم کی امانت ہیں، ترقیاتی کاموں میں مٹیریل بہتر سے بہتر استعمال کیا جائے، فنڈز کو درست استعمال کیا جائے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی صدارت میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، پروونشل بلڈنگ، ورکس اینڈ سروسز، ایجوکیشن ورکس، پروونشل ہائی ویز محکموں کی ترقیاتی اسکیموں کے متعلق اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر کمشنر نے متعلقہ افسران اور انجینئروں سے نئی و جاری سالانہ ترقیاتی اسکیموں …

مزید پڑھیں