تازہ ترین
Home / پاکستان (page 554)

پاکستان

وزیراعظم سے بات کروں گا کراچی میں بھی گردوارہ ہونا چاہئے، وفاق سے ملکر کراچی میں بھی گردوارے کے لئے جگہ مختص کریں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سکھ یاتریوں کے لئے کراچی میں بھی گردوارے کیلئے جگہ مختص کریں گے، وعدہ ہے کہ کشمیری بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، تفصیلات کے مطابق سٹی اسٹیشن پر سکھ برادری کی یاترا روانگی سے قبل گورنر …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ سے سپاہی نعمت ولی شہید جبکہ 2 خواتین بھی زخمی۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ۔ بھارتی فوجیوں نے ایل او سی کے بروھ اور چری کوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے سپاہی نعمت ولی شہید …

مزید پڑھیں

عزت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس میں شرکت کے لیئے میرپورخاص سے قافلہ مفتی محمد شریف سعیدی کی قیادت میں 11 اکتوبر کو بعد نماز جمعہ روانہ ہوگا۔ مفتی محمد شریف سعیدی صوبائی نائب ناظم اعلی مرکزی جماعت اہلسنت صوبہ سندھ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مفتی محمد شریف سعیدی مھتمم جامعہ نورالقرآن و صوبائی نائب ناظم اعلی مرکزی جماعت اہلسنت صوبہ سندھ نے کہا ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم ایمان کا لازمی جزو ہے تاریخ گواہ ہے حالات جیسے بھی رہے اس پر ہرگز ہرگز کسی بھی قسم کا …

مزید پڑھیں

ٹاؤن ہال ڈیرہ اسماعیل خان میں عجائب گھر بنے گا۔ عبدالصمد ڈائریکٹر محکمہ آثار قدیمہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ آثار قدیمہ کے ڈائریکٹر عبدالصمد نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈائریکٹر محکمہ آثار قدیمہ عبدالصمد نے ٹاؤن ہال ڈیرہ کی تاریخی عمارت کے دورہ کے موقع پر عمارت …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے دنیا بھر میں ان کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے بھی تجاوز کر گئی، ٹوئٹر پر چھٹے مقبول ترین رہنما بن گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے، دورہ امریکا کے بعد عمران خان کے سوشل میڈیا پر فالوورز میں تیزی سے اضافہ ہوا اوروہ ٹوئٹر پر چھٹے مقبول ترین رہنما بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا میں دنیا کے سامنے اسلام …

مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد شاہ سلیم کے قریب تجارتی راستہ درہ پاس کی کھلنے کا نوٹیفکیشن جاری۔ دُرہ پاس کے کھلنے سے علاقے کی قسمت بدلے گی۔ کسٹم کلکٹر احسان علی شاہ

چترال (بیورو رپورٹ) پاک افغان سرحدی علاقے شاہ سلیم کے قریب دُرہ پاس کو تجارت کیلئے کھولنے کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیکشن جاری کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں شاہ سلیم کے مقام پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب بھی منعقد ہوئی جس کی صدارت چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری …

مزید پڑھیں

آٹھ اکتوبر 2005 کا زلزلہ، المناک سانحے کو 14 برس بیت گئے، زلزلے کی تباہ کاریاں شاہد باقی دنیا تو بھول گئی ہو لیکن متاثرین آج بھی بچھڑ جانے والے اپنے پیاروں کے غم میں آنسو بہاتے ہیں

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پاکستان اور کشمیر میں آٹھ اکتوبر 2005 کو آنے والے زلزلے کی تباہ کاریاں شاہد باقی دنیا تو بھول گئی ہو لیکن اس متاثرین آج بھی بچھڑ جانے والے اپنے پیاروں کے غم میں آنسو بہاتے ہیں پاکستان اور کشمیر میں آٹھ اکتوبر 2005 کو آنے …

مزید پڑھیں

"عالمی یوم بستی” پر حکومتیں اور چوٹی کے کاروباری ادارے عوام کی حالت زار کا مشاہدہ کریں۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے  "عالمی یوم بستی” کے موقع پر اقوام عالم کے حکمرانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دو وقت کی روٹی سے محروم اور بے گھر عوام کی حالت زار کا مشاہدہ کریں اور زبانی جمع خرچ سے آگے …

مزید پڑھیں

غریب عورتوں بچیوں اور نوجوانوں کے لیے میرپورخاص میں وویکیشنل ٹریننگ سینٹر تعمیر کرنے کے منصوبے پر کونسل جنرل آف جاپان اور آرٹس فاٶنڈیشن نے معاہدے پر دستخط کردیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) قونصل خانہ جاپان کراچی میں گورنمنٹ آف جاپان اور آرٹس فاٶنڈیشن میرپورخاص کے مابین میرپورخاص میں غریب عورتوں، بچیوں اور نوجوانوں کے لیے وویکیشنل ٹریننگ سینٹر تعمیر کے منصوبے پر کونسل جنرل آف جاپان اور چیٸرپرسن آرٹس فاٶنڈیشن نے معاہدے پر دستخط کیے اس موقع …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے احساس سیلانی لنگر اسکیم کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (رپورٹ: عمران چودھری) وزیراعظم عمران خان نے احساس سیلانی لنگر اسکیم کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا کہ احساس سیلانی لنگر اسکیم کے تحت روزانہ 600 ضرورت مند افراد کو مفت کھانا تقسیم کیاجائےگا اور اس اسکیم کو دیگر شہروں میں بھی …

مزید پڑھیں