نومبر 9, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے تاریخی بابری مسجد کے فیصلے پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھر انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد کے فیصلے پر پاکستان کا …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر میں جشن عید میلادالنبیؐ بروز اتوار کو نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش سے منایا جائے گا۔ عید میلاد النبی کی مناسبت سے ملک بھر میں میلاد کی محافل، سیرت کانفرنسوں و سیمینار انعقاد کیا …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خشک میوہ چلغوزہ انتہائی بلندی کو چھوتا ہوا 8 ہزار روپے کلو کی ہوش ربا سطح پر پہنچ گیا، ایک کلو چلغوزے میں موجود دانوں کے حساب سے ایک چلغوزے کی قیمت سوا 2 روپے ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
نارووال (ویب ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر سیاسی و سماجی رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے وزیراعظم عمران خان کو ببر شیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ کچھ عمران خان جیسے لوگ ہوتے ہیں جو تاریخ بنایا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں نوجوت سدھونے …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وائلڈ لائف ڈویژن کے زیر انتظام پرندوں کو آزاد کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد عمیر اور ممبر صوبائی اسمبلی فیصل امین گنڈہ پور نے اس موقع پر شرکت کی اور 1 سیکر فالکن، 4 کسٹریل فالکن اور 3 چھوٹے …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
وطن عزیز بھارت سے حالت جنگ میں ہے۔ جبکہ ذاتی مفادات کی جنگ کرنیوالے اپنی چوری کی پکڑ ہوتی دیکھ کر ملک دشمنوں کا ساتھ دے رہے ہیں، صابر علی جٹ پیرمحل (امیر حمزہ گجر سے) آزادی مارچ کی آڑ میں ملک میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی جا …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ آٹے کی قیمت میں اضافہ اور ذخیرہ اندوزی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا عوام کو جائز قیمتوں پر روزمرہ کی اشیاء کی فراہمی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے انہوں نے فلور ملز مالکان کو …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے 11 اور 12 ربیع الاوّل کے حوالے سے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید عطااللہ شاہ اور انچارج ایس ایس پی منظور کھوسو سے کمشنر ہاؤس میں اجلاس کیا۔ اس موقع پر کمشنر …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سانحہ تیز گام کے شہدا کے ایصال ثواب کے لئے آل سٹی تاجر اتحاد ڈسٹرکٹ میرپورخاص کی جانب سے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی اور شہداء کے ایصال ثواب کے لئے یاسین شریف بھی شرکاء میں تقسیم کی گئی بیان اور دعا حضرت مولانا عبداللہ …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے والوں نے علامہ اقبال اور قائد اعظم کے فلسفے کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ کرپشن کا لبادہ اوڑھ کر مال غنیمت سمجھ کر ملک کے خزانے …
مزید پڑھیں