نومبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ایم پی اے خرم شیر زمان کے ساتھ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں۔ ایلس ویلز کے پاک چین اقتصادی راہداری پر خدشات …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی کی ہے۔ پاکستان نے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف ناروے کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے رہنماء نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ کے خطیب علامہ اکرام المصطفیٰ اعظمی نے ناروے میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف بولٹن مارکیٹ پر جماعت اہلسنّت کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی رائے کے نام پر کتاب …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کیلئے اچھی خبر، سندھ میں زیر زمین گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ سندھ سے ملنے والی گیس کو شیل اور ٹائٹ کا نام دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ گیس کے زیر زمین 95 ٹریلین کیوبک فٹ ذخائر ملنے …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی باتیں سن کر ان کی کیفیت پر پریشانی ہوتی ہے ملک میں پام آئل سے کہاں بجلی بنتی ہے یہ وزیراعظم صاحب بتادیں وہ ہفتے کو مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی مرضی کے بغیر صوبوں کو ایک قطرہ اضافی پانی نہیں ملتا کراچی کو یومیہ گیارہ سو ملین گیلن پانی کی ضرورت ہے پانی کی قدر کرتے …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے نگراں انچارج خوشی محمد مغل ، جوائنٹ انچارجز و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سانحہ تیز گام لیاقت پور کے لاپتہ مسافر تاحال نہ ملنے پر شدید تشویش ہے ۔ متاثرہ خاندان …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (بیورو رپورٹ) مرکزی صدر جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان ایس اے صہبائی کو قومی امن کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی سوشل ورک کا مرکزی صدر منتخب کرلیا گیا جنکا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے صحافتی تنظیموں نے انہیں سوشل ورک کا مرکزی صدر منتخب ہونے پر …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انجمن اتحاد عباسیہ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر شفقت حسین عباسی نے کہا ہے ہم اپنے بزرگوں کی عظمت، خوش حالی اور فلاح و بہبود کی عظیم تاریخ کے امین ہیں تمام برادریوں کے اتحاد و اتفاق و یکجہتی کے خواہاں ہیں۔ وہ انجمن اتحاد عباسیہ …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان ضلع بھر میں خوبصورت اور پرکشش نظر آنے کیلئے خواتین نے عبایا برقعوں اور نقاب کیساتھ ساتھ سکارف اوڑھنے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، 18 سے 35 سال کی عمر کے درمیان لڑکیاں اور خواتین کی بڑی تعداد …
مزید پڑھیں