Home / اہم خبریں / ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ نے روزنامچہ محرر تھانہ سر سید، پولیس کانسٹیبل محمد غفران کو اعزازی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا

ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ نے روزنامچہ محرر تھانہ سر سید، پولیس کانسٹیبل محمد غفران کو اعزازی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس پی سینٹرل نے 15 کی اطلاع پر تھانہ سرسید کے لینڈ لائن نمبر پر کال کرکے کرائم کے متعلق حالات معلوم کیے جس پر کانسٹیبل محمد غفران روزنامچہ محرر تھانہ سرسید نے نہ صرف جرائم سے متعلق تفصیل بتائیں بلکہ تھانے پر موجود فیصل نامی شہری نے ایس ایس پی سینٹرل سے بات کی اور کانسٹیبل محمد غفران کی جانب سے اس کے ساتھ بہترین رویہ اور اعلی اخلاق کی تعریف بھی کی۔ جس پر ایس ایس پی سینٹرل نے کانسٹیبل محمد غفران کو اپنے دفتر بلاکر تعریفی سند سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا اور آئندہ بھی اسی طرح محنت اور خوش اخلاقی سے عوام کی خدمت کی ہدایت کی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے