Home / اہم خبریں / یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے طلباء کا ڈسٹرکٹ پولیس لائنز سیالکوٹ کا معلوماتی دورہ

یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے طلباء کا ڈسٹرکٹ پولیس لائنز سیالکوٹ کا معلوماتی دورہ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے طلباء کا ڈسٹرکٹ پولیس لائنز سیالکوٹ کا معلوماتی دورہ۔ پولیس خدمت مرکز، سمارٹ سٹی سرویلنس سسٹم اور تھانہ کینٹ کا وزٹ کیا۔ طلباء کو شہریوں کی سہولت اور جرائم کی روک تھام کے لیے سیالکوٹ پولیس کی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔ دورے کا مقصد پولیس اور عوام کے درمیان خلیج کو کم کرنا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے