میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گلستان معذورین کی جانب سے آج معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں گلستان معذورین کے سرپرست اعلیٰ آفاق احمد خان مہمان خاص چیٸرمین بلدیہ کامران شیخ، واٸس چیٸرمین فرید احمد خان، اسسٹنٹ کمشنر محمد خان کھٹی، ملک یاسین چوہان، صدر گلستان معذورین قمر الدین، صدر نیشنل پریس کلب شاہد جمیل و ٹیم نیشنل پریس کلب نے شرکت کی، اس موقع پر معذور افراد میں گلستان معذورین کی جانب سے انہیں راشن تقسیم کیا گیا اور عالمی دن کے موقع پر کیک بھی کاٹا گیا بعد ازاں مہمان خاص کی شرکت پر انہیں سندھ کا روایتی تحفہ اجرک پیش کی گٸی اور تمام شرکا نے عالمی دن کے موقع ہر اپنا اظہار خیال بھی پیش کیا۔
![]()