تازہ ترین
Home / پاکستان (page 514)

پاکستان

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وفاقی وزیر خسرو بختیار سے ٹیلی فونک رابطہ، سندھ میں ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں اسپرے کے لئے محکمہ پلانٹس پروٹیکشن کے جہازوں کی فراہمی کی درخواست

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وفاقی وزیر خسرو بختیار سے ٹیلی فونک رابطہ اور صوبہ سندھ میں ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں اسپرے کے لئے محکمہ پلانٹس پروٹیکشن کے جہازوں کی فراہمی کی درخواست۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ متعلقہ محکمے …

مزید پڑھیں

تحصیل سندھڑی میں آبادگاروں اور کسانوں کے احتجاج کا ایم پی اے سید ذولفقار علی شاہ نے نوٹس لے لیا، ٹڈی دل کے حملوں سے فصلوں کے بچاؤ کے لئے ضلعی انتظامیہ کو فوری اسپرے کی ہدایات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تحصیل سندھڑی میں ٹڈی دل کے فصلوں پر حملے کے بعد آباد گاروں ہاریوں کے احتجاج کا ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے نوٹس لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص، اسسٹنٹ کمشنر سندھڑی کو فوری اسپرے شروع کرکے ٹڈی دل کو کنٹرول کرنے کی …

مزید پڑھیں

سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کا بڑا قدم طلبہ یونین بحال۔ ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ، مشیر قانون سندھ مرتضی وہاب اور جاوید نایاب لغاری کی مشترکہ پریس کانفرنس میں بڑا اعلان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ حکومت کے رکن صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ، صوبائی مشیر قانون سندھ مرتضی وہاب اور صدر پیپلز یوتھ جاوید نایاب لغاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں طلبہ تنظیموں پر عائد …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سوشل پروٹیکشن پروگرام کے حوالے سے اجلاس۔ پروگرام کا مقصد صوبہ سے غربت کے خاتمے کا مکمل پیکج ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سوشل پروٹیکشن پروگرام کے حوالے سے اجلاس۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ ممتاز شاہ، وزیر صحت ڈاکٹر عذرہ پیچوہو، وزیر بلدیات سعید غنی، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، وزیر اعلیٰ کے معاون خاص قاسم نوید، وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹر …

مزید پڑھیں

پیغام یونین کے رہنماؤں کا رابطہ مہم کے سلسلے میں حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی کا دورہ، مزدور بھائیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے۔ نیک محمد خلجی

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان ایمپلایز پیغام یونین کے رہنماؤں صوبائی اسسٹنٹ وائس چئیرمین نیک محمد خلجی، زونل آرگنائزر احمد جعفر، زونل چئیرمین اللہ دتو لنڈ، اور زونل وائس چئیرمین صاحب خان پٹھان نے حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی کا دورہ کیا۔ حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی …

مزید پڑھیں

ایران نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا سسٹم شروع کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایران نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا سسٹم شروع کر دیا، اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے سمیت پاکستان کے 4 صوبوں میں ایرانی قونصل خانوں سے پاکستانی شہریوں کو ای ویز اجاری کیا جائیگا۔ ایرانی سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستانی شہریوں …

مزید پڑھیں

کریم کمپنی پہلے تمام ڈرائیوروں کو مطمئن کرنے کے لئے بیس فیصد کٹوتی کیا کرتی تھی اب 50 فیصد کٹوتی کرتے ہیں جس کی وجہ سے تمام ڈرائیور خسارے میں جارہے ہیں۔ آل ڈرائیور کریم کمپنی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل ڈرائیور کریم کمپنی کراچی کی جناب سے خواجہ عمر کی قیادت میں کراچی پریس کلب کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ کریم کمپنی پہلے تمام ڈرائیوروں کو مطمئن کرنے کے لئے بیس فیصد کٹوتی کیا کرتی تھی …

مزید پڑھیں

ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ، اتوار، پیر، اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ اتوار سے شروع ہونے والا ماہ دسمبر اس لیے بھی منفرد ہوگا کہ اس مہینے میں ہفتے کے ایام اتوار، پیر اور منگل پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ، اتوار، پیر، اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ اتوارسے شروع ہونے والا ماہ دسمبر اس لیے بھی منفرد ہو گا کہ اس مہینے میں ہفتے کے ایام اتوار، پیر اور منگل پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ …

مزید پڑھیں

پریس کلب کی مضبوطی اور وقار کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ اور پریس کلب کی عزت و وقار میں ہی ہماری عزت و وقار ہے۔ محمد یٰسین قریشی صدر پریس کلب (رجسٹرڈ) ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پریس کلب (رجسٹرڈ) ڈیرہ اسماعیل خان کا اہم ماہانہ اجلاس زیر صدارت محمد یٰسین قریشی صدر ڈیرہ پریس کلب منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا،اجلاس میں جنرل سیکریٹری شیخ توقیر اکرم نے ایجنڈا پیش کیا۔اس اہم ماہانہ اجلاس میں …

مزید پڑھیں

عوام کو ڈینگی سے بچانے کے لئے کراچی میں ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لیے چھ اضلاح میں اسپرے مہم جاری رہیں گی۔ علی اکبر گجر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجر کا کہنا تھا کہ کراچی میں ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لیے چھ اضلاح میں مہم جاری رہیں گی کراچی ڈویژن کے جنرل سکر یٹری ناصرالدین محمود کا کہنا تھا کہ تمام مسائل کا حل …

مزید پڑھیں