نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) بٹگرام میں آٹا اور چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے متعلق شہریوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بٹگرام سید ثقلین شاہ نے تمام پرائس مجسٹریٹس، آٹا، چینی کے ہول سیل ڈیلرز اور تاجر نمائندوں کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ عوام کی تکلیف کو محسوس کرتے ہوئے آٹے کے نرخ میں اضافہ، گندم کی ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، عوام کو جائز نرخ پر آٹا فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) انٹرنیشنل رحمتہ اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اسلام کا تصور نبی کریمؐ کے ذریعے ہم تک پہنچا۔ریاست مدینہ نے خواتین کو تمام حقوق دیئے۔ نبی کریمؐ نے صحت اور صفائی کی خصوصی تعلیم دی۔ انہوں نے کہا …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) انٹرنیشنل رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ ریاست مدینہ پر اس لئے زور دیتے ہیں کیونکہ یہ میری زندگی کا تجربہ ہے، زندگی کے تجربات میں اسوہ کامل پر عمل کو ہی بہترین پایا ہے۔ پہلے میرے رول …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) دیگر شہروں کی طرح نوشہرہ کینٹ میں بھی عید میلادالنبیؐ کا ایک بہت بڑا جلوس نکالا گیا، جلوس اقبال پارک سے شروع ہوا اور نوشہرہ کینٹ کے مختلف بازاروں سے ہوتا ہوا شوبرا چوک میں اہتمام پزیر ہوا، جلوس کی قیادت صاحبزادہ پیر زادہ نبی امین …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) 165 سکھ یاتریوں کی پشاور آمد۔ سکھ یاتری رویندر سنگھ کی قیادت میں پشاور کے دورے پر ہیں۔ سکھ یاتریوں کا تعلق امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا سے ہے۔ پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔ سکھ یاتریوں نے …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ڈیرہ اسماعیل خان میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات شروع کردیئے گئے، ٹی ایم اے ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے کاشتکاروں اور صارفین کی سہولت کے لئے قریشی موڑ کے قریب نئی سبزی فروٹ …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) جشن عید میلاد النبیؐ کے موقع پر بھوپالوالہ میں جلوس نکالے گئے اور محافل کا بھی انعقاد کیا گیا، عاشقان رسولؐ نے نبی کریمؐ کی یوم ولادت کی آمد پر گلیوں اور بازاروں کو قمقموں، جھنڈوں اور رنگین لائٹوں سے سجایا، جلوس کے شرکاء پر …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنت پاکستان کراچی کے تحت عید میلادالنبیؐ کا مرکزی جلوس نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے نکالا جائے گا۔ جلوس کے اختتام پر امیرجماعت اہلسنت پاکستان کراچی علامہ سید شاعبد الحق قادری، حاجی حنیف طیب، مولانا ابرار احمد رحمانی و دیگر قائدین خطاب کریں گے۔ …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں آج عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ وفاقی دارالحکومت سمیت صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس، اکیس توپوں …
مزید پڑھیں