Home / پاکستان (page 509)

پاکستان

نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت تاخیر سے دی گئی جو اطلاعات ہیں اس کے مطابق ان کی طبعیت کافی خراب ہے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت تاخیر سے دی گئی جو اطلاعات ہیں اس کے مطابق ان کی طبعیت کافی خراب ہے۔ علاج کروانے کا حق سب کا ہے ڈاکٹرز نے اگر کہا ہے …

مزید پڑھیں

بڑھتی ہوئی آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں حکومت نے ملک بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا ہے۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر میں جاری شجر کاری مہم کے سلسلہ میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر دفتر میں پودا لگایا۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ کا کرشنگ سیزن کے موقع پر چشمہ شوگر ملز کا دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل نے صوبائی حکومت کی جانب سے صوبے بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی گنے کے کرشنگ سیزن کے آغاز اور ملوں کی جانب سے …

مزید پڑھیں

ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کلاچی۔ شہداء کے ورثاء سے ملاقات۔ بلندی درجات کیلئے دعا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ فیروز شاہ کا دورہ کلاچی۔ شہداء کے ورثاء سے ملاقات۔ بلندی درجات کیلئے دعا۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر فیروز شاہ نے گزشتہ روز بروز منگل تحصیل کلاچی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او کلاچی …

مزید پڑھیں

محکمہ جنگلات کی جس قسم کی بھی اراضی ہے اس کو محکمہ مال اور سروے آف پاکستان کے ریکارڈ کے مطابق واگزار کرانے میں ہر ممکن مدد کریں۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے ہزارہ ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت جاری کی کہ محکمہ جنگلات کی جس قسم کی بھی اراضی ہے اس کو محکمہ مال اور سروے آف پاکستان کے ریکارڈ کے مطابق واگزار کرانے میں ہر ممکن مدد …

مزید پڑھیں

آئی جی ریلوے پولیس کا نرالا انداز سانحہ تیزگام کے زخمیوں کو داد رسی کے بجاۓ ریلوے اسٹیشن بلاکر انکوائری کرتے رہے زخمی درد سے کرتے رہے۔ زخمیوں نے وزیر اعظم سے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان ریلوے کے افسران پتھر دل بن انسانیت بھلا بیٹھے سانحہ تیزگام کے زخمی افراد کی عیادت تو نہ کی البتہ زخموں پر نمک پاشی ضرور کردی سانحہ کے شدید زخمی افراد کو انکوائری کے لئے میرپورخاص ریلوے اسٹیشن طلب کیا گیا زخموں سے چور …

مزید پڑھیں

سانحہ تیز گام میں میرپورخاص کے شہداء اور زخمیوں کے لواحقین کے لئے مالی امداد کا اعلان، جو شہداء گھر کے خود کفیل تھے ان کا کوئی کمانے والا نہیں ان کے ورثاء کو ایک ایک ملازمت دینگے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ تیزگام ٹرین بہت ہی افسوس ناک اور نہ بھولنے والا واقعہ ہے یہاں میں شہداء کے ہر خاندان سے دکھ باٹنے آیا ہوں ان خیالات کا اظہار انہوں نے تبلیغی مرکز میرپورخاص میں سانحہ …

مزید پڑھیں

ملیر کے مختلف علاقوں جمعہ گوٹھ، گلشن احمد، گلشن ملیر، عظیم پورہ اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے حکومت سندھ سے عظیم پورہ ملت ٹاؤن سے جمعہ گوٹھ نور دین گارڈن کی فوری تعمیر کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملیر کے مختلف علاقوں جمعہ گوٹھ، گلشن احمد، گلشن ملیر، عظیم پورہ اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے حکومت سندھ سے عظیم پورہ ملت ٹاؤن سے جمعہ گوٹھ نور دین گارڈن کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیا ہے اپنے ایک بیان میں گلشن احمد ویلفیئر ایسوسی …

مزید پڑھیں

ریئرایڈمرل زبیر شفیق نے پاک بحریہ کے کمانڈر سینٹرل پنجاب کی کمان سنبھال لی

لاہور ( ویب ڈیسک) ریئرایڈمرل زبیر شفیق نے پاک بحریہ کے کمانڈر سینٹرل پنجاب کی کمان سنبھال لی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئر ایڈمرل زبیر شفیق پاک بحریہ کے کمانڈر سینٹرل پنجاب تعینات کئے گئے ہیں، کمانڈر سینٹرل پنجاب کی تبدیلی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ ریئر …

مزید پڑھیں

سکھ برادری آج دنیا بھرمیں بابا گورو نانک کا پانچ سو پچاسواں جنم دن منا رہی ہے

لاہور (نیوز ڈیسک) سکھ برادری آج دنیا بھرمیں اپنے روحانی رہنما بابا گورو نانک کا پانچ سو پچاسواں جنم دن منا رہی ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی تقریب ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان میں ہوگی۔ دنیا بھرسے سکھ مذہب کے پیروکار بڑی تعداد میں اس تقریب میں شرکت کریں …

مزید پڑھیں