تازہ ترین
Home / پاکستان (page 507)

پاکستان

کرپشن سے پاک پاکستان کرپٹ لیڈروں کے بس کی بات نہیں، کرپشن کو جڑ سے اکھاڑے بغیر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جاسکتا۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کرپشن سے پاک پاکستان کرپٹ لیڈروں کے بس کی بات نہیں۔ ماضی کی کرپٹ اتحادی جماعتوں کے کندھوں پر کھڑی پی ٹی آئی کی حکومت اول دن سے آج تک کرپشن کی روک تھام میں …

مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب میہڑ کے الیکشن براۓ سال میں 2019 ، 2020 کے لئے صدر عبدالرحمن قمبرانی، جنرل سیکریٹری عبدالغنی میرانی اور سینئر نائب صدر غلام حسين پنھور منتخب ہوگئے

میہڑ (نمائنده نوپ نیوز) نیشنل پریس کلب میہڑ کے 2019 اور 2020 کے انتخابات سینئر صحافی تجزیہ نگار سروان اکبر پنہور اور سرپرست ڈاکٹر الہی بخش چانڈیو کی نگرانی میں ہوئے جس میں صدر عبدالرحمن قمبرانی، جنرل سیکریٹری عبدالغنی میرانی، سینئر نائب صدر غلام حسين پنھور، نائب صدر مجاھد گورڑ، …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کا 6 اضلاع میں مہنگائی کے خلاف نئی طرز کا احتجاج، کراچی کے 11 مقامات پر سستے ٹماٹر کیمپ لگا دیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر علامہ رضی حسینی نے کہا کہ آج کراچی کے 6 اضلاع میں مہنگائی کے خلاف اپنا ایک نئی طرز کا احتجاج ریکارڈ کروا کر یہ ثابت کیا ہے کہ اگر عوام کے دکھوں کا مداوا کرنا ہو تو تحریک …

مزید پڑھیں

راجن پور کو صاف ستھرا بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کا منفرد اقدام

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کا ضلع بھر میں سڑکوں اور گلیوں میں گوبر، عمارتوں کا ملبہ اور سیوریج نالوں میں کوڑا کرکٹ ڈالنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر نے وارننگ دیتے ہوۓ کہا ہے کہ سڑکوں اور گلیوں میں …

مزید پڑھیں

سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کی کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2020 میں یونائٹڈ پینل کی کامیابی پر مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن سالانہ انتخابات میں یونائٹڈ پینل کے سمیر قریشی، کاشف مشتاق اور سہیل شبیر سمیت دیگر اِراکین کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوۓ کہا ہے کہ انتخابات ایک پروسیس کا نام ہے …

مزید پڑھیں

مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ آفس آمد۔ ملاقات کے دوران تاجروں کو درپیش مسائل زیر بحث آئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ (6483) میرپورخاص کے عہدیداران صدر عبدالجبار خان، سینئر نائب صدر حاجی فقیر محمد میمن، محبوب الٰہی کھوکھر اور اکرام قریشی پر مشتمل ایک وفد نے ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ آفس کا دورہ کیا اور نگراں ڈسٹرکٹ انچارج خوشی محمد …

مزید پڑھیں

سجاس کی مجلس عاملہ نے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات 2020 کے نتیجے میں کامیاب ہونے والے سمیر قریشی صدر، ذیشان شاہ نائب صدر جبکہ طلحہ عبیدی سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کی مجلس عاملہ نے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات 2020 کے نتیجے میں کامیاب ہونے والے سمیرقریشی کو صدر، ذیشان شاہ کو نائب صدر جبکہ طلحہ عبیدی کو سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ سجاس کے صدر طارق …

مزید پڑھیں

کمیونٹی انگیجمنٹ پروگرام میں کمیونٹی پولیسنگ ہمارے وژن کا اہم حصہ ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود نے کہا ہے کہ شہریوں کے تعاون کے بغیر کوئی محکمہ کامیاب نہیں ہوسکتا، خصوصاً جس کا تعلق براہ راست عوام کے ساتھ ہے جہاں پر پولیس کو شہریوں کو تعاون حاصل ہوجائے وہاں جرائم کی …

مزید پڑھیں

بلاول صاحب عمران خان پر تنقید کرنے سے پہلے صاحبزادہ عالمگیر کے بیان کا بھی نوٹس لیں۔ ترجمان پی ٹی آئی کراچی و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان پی ٹی آئی کراچی و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کا بلاول زرداری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوۓ کہا ہے کہ بلاول صاحب عمران خان پر تنقید کرنے سے پہلے صاحبزادہ عالمگیر کے بیان کا بھی نوٹس لیں۔ سندھ کے رہنماؤں کی اسلام …

مزید پڑھیں

آصف زرداری نے مجھ سے بے نظیر بھٹو کو راستے سے ہٹانے کا مشورہ کیا، مجھ پر مشورے کا مقدمہ قائم کرکے بے نظیر بھٹو کے قتل کا کیس دوبارہ کھولا جائے پیپلز پارٹی کے سابق رہنما کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اور پیپلز پارٹی کلچرل ونگ کے سابق سربراہ شہزادہ عالمگیر حقائق ٹی وی جوکہ یوٹیوب چینل ہے کہ پروگرام میں مصطفیٰ احسان کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوۓ تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا جب …

مزید پڑھیں