Home / پاکستان (page 508)

پاکستان

بھارتی جاسوس کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج نے واضح کیا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے واضح …

مزید پڑھیں

شہر میں لگے تمام بل بورڈز چوبیس گھنٹوں میں ہٹادئے جائیں، تمام ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ اداروں کے افسران مربوط کارروائی کریں۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے شہر کے مختلف علاقوں میں بل بورڈز آویزاں کرنے کا نو ٹس لے لیا۔ بدھ کو انہوں نے اپنے دفتر میں ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی اداروں کے متعلقہ افسران کمشنر آفس میں طلب کیا اور ہدایت دی کہ وہ فوری کارروائی …

مزید پڑھیں

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی مچھلی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی مچھلی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں اور ناجائز منافع خور، خود غرض، مفاد پرست فش مافیا نے رہو، سنگھاڑا، سول مچھلی سمیت دیگر اقسام کی قیمتوں میں 200 سے 300 روپے فی کلو …

مزید پڑھیں

مجھ پر الزام لگایا گیا کہ کارونجھر سے میں اپنے فرنٹ کے ذریعے وہاں سے گری نائیٹ نکال رہا ہوں۔ ریکارڈ پر رکھا جائے میرا اس معاملہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ رکن اسمبلی قاسم سراج سومرو کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی قاسم سراج سومرو نے کہا ہے کہ تھر اور پارکر ایک الگ ایشو ہے ننگر پارکر کے کارونجھر پہاڑوں کی الگ تاریخ ہے ننگرپارکر میں ہماری مذہبی عبادت گاہیں ہیں، کارونجھر میں جین مذہب کے تاریخی مندر ہیں وہ بدھ کو …

مزید پڑھیں

عوام میں حادثات کی روک تھام کے لئے ٹریفک پولیس پشاور نے کریم کمپنی کے تعاون سے ہیلمٹ اور دیگر سامان تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز کردیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) چیف ٹریفک آفیسر کاشف ذوالفقار نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد اور ہیلمٹ کے استعمال سے حادثات کی روک تھام میں کافی حد تک مدد مل سکتی ہے اور اس سلسلے میں ٹریفک پولیس عوام کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے اور ہماری …

مزید پڑھیں

جمیعت علماء اسلام (ف) بنوں کے زیر اہتمام پلان بی پر عملدرآمد شروع۔ جمعرات کے روز انڈس ہائی وے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کیا جائیگا۔ اجلاس میں فیصلہ

بنوں (رپورٹ: جنید خان وزیر) جمیعت علماء اسلام (ف) بنوں کے زیر اہتمام پلان بی پر عملدرآمد شروع۔ جمعرات کے روز انڈس ہائی وے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کیا جائیگا یہ فیصلہ جمیعت علماء اسلام (ف) بنوں کے اجلاس میں کیا گیا اجلاس ممبر قومی اسمبلی زاہد …

مزید پڑھیں

مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ان کے خلاف نرمی ہر گز نہ برتی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا سبزی منڈی کا دورہ۔ پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس اور نیلامی کا جائزہ لیا۔ تاجر مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء کی فروخت کریں۔ عوام کو بلاجواز مہنگائی سے بچانے کے لیے سنجیدگی کے ساتھ جامع اقدامات کیے …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس میں اعلیٰ سطحی اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی ، رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی، خرم شیر زمان، ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے بریگیڈیئر ابرار ایچ بھٹی اور دیگر بھی شامل تھے۔ اجلاس میں …

مزید پڑھیں

کراچی میں پاک فضائیہ کے جنگی میوزیم کے اندر انڈین ایئر فورس کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھمن کی ڈمی نصب کردی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پاک فضائیہ کے جنگی میوزیم کے اندر انڈین ایئر فورس کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھمن کی ڈمی نصب کردی گئی ہے۔ ابھی نندن کی ڈمی دیکھ کر جہاں پاکستانیوں نے اپنی فضائیہ کی قابلیت کو سراہا ہے تو وہیں بھارتی آگ بگولہ …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بابا گرونانک کی 550 ویں سالگرہ پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بابا گرونانک کی 550 ویں سالگرہ یادگاری سکہ جاری کردیا، بابا گرونانک کے جنم دن کی مناسبت سے 50 روپے کا سکہ جاری کیا گیا ہے۔ 50 روپے مالیت والے اس یادگاری سکے کے کے ایک رخ پر چاند ستارا …

مزید پڑھیں