Home / پاکستان (page 506)

پاکستان

آزادی مارچ کے لئے تعینات پولیس اور ایف سی دستوں کی واپسی شروع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آزادی مارچ کے لئے تعینات پولیس اور ایف سی دستوں کی واپسی شروع۔ جمعیت علماءاسلام (ف) کے آزادی مارچ میں ڈیوٹی کے لئے جانے والے خیبر پختونخوا پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دستوں کی واپسی شروع ہوگئی ہے۔صوبائی حکومت کے آزدی مارچ میں سرکاری …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں آٹا 65 روپے کلو فروخت ہونے لگا۔ عوام کوروٹی سے محروم کردیا گیا۔ روٹی، کپڑا، مکان کے منشور پر سیاست کرنے والوں نے عوام سے روٹی چھین لی۔ ڈاکٹر ظفر کمالی ایم کیو ایم پاکستان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان و انچارج نگراں ڈسٹرکٹ کمیٹی ڈاکٹر ظفر کمالی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ کی حکمراں جماعت کے با اثر افراد کے ایما پر حکومت سندھ نے گندم نہ خرید کر ذخیرہ اندوزوں اور منافع …

مزید پڑھیں

انجمن غلامان رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی جانب سے محفلِ میلاد کا انعقاد، بچوں میں حب رسول صلی الله علیہ وسلم کو اجاگر کرنے کے لئے سالانہ نعتیہ مقابلہ، مقابلے میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انجمن غلامان رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی جانب سے محفلِ میلاد منعقد کی گئی جس میں بچوں میں حب رسول صلی الله علیہ وسلم کو اجاگر کرنے کے لئے سالانہ نعتیہ مقابلہ بھی کیا گیا مقابلے میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، …

مزید پڑھیں

پاسبان مظلوم عوام کی آواز اور امید بن کر مسائل کے حل کے لئے میدان میں کود پڑی ، مظاہرے سے پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے ذمہ داران کا خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ سندھ خصوصا کراچی کے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، یتیم و بے آسرا عوام کس سے جا کر فریاد کریں؟ حکومت مہنگائی اور غربت کے مارے عوام کے دکھوں کا کچھ تو …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع اور پنجاب کے ایک ضلع میں کل گیس کی فراہمی صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک معطل رہے گی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سوئی ناردن گیس جنوبی اضلاع کے ترجمان محمد کامران جان کے جاری اعلامیے کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلہ کے تناظر میں گیس کے کم پریشر کے مسئلہ کے حل، غیر قانونی کنکشنز، گیس چوری کو روکنے اور گیس لائنز کی ضروری مرمت کے …

مزید پڑھیں

فیصل آباد میں منعقدہ قرآنی آیات سے متعلق مقابلہ خطاطی میں پہلے تین ایوارڈ ڈیرہ اسماعیل خان کے خطاطوں نے جیت لیے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل کے خطاط سائیں عصمت کومل بلوچ، تنویر شہروز اور عمران کشمیری نے فیصل آباد میں قرآنی آیات سے متعلق منعقدہ مقابلہ خطاطی میں ٹاپ ٹین میں پہلے تین ایوارڈ جیت کر ڈیرہ اسماعیل خان کا نام روشن کردیا۔ مقابلہ نصرت فتح علی …

مزید پڑھیں

پاکستان نے قابض اسرائیلی فورسز کے حملوں میں متعدد غیر مسلح اور بے گناہ فلسطینوں کی شہادت کی مذمت۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے قابض اسرائیلی فورسز کے حملوں میں متعدد غیر مسلح اور بے گناہ فلسطینوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری ان جارحانہ کارروائیوں کا فوری نوٹس لے۔ جمعہ کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان …

مزید پڑھیں

پی ایم ایس گریڈ۔ 17 کی 34 اسامیوں کیلئے مقابلے کے تحریری امتحان میں آٹھ امیدوار کامیاب

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پی ایم ایس گریڈ۔ 17 کی 34 اسامیوں کیلئے مقابلے کے تحریری امتحان میں آٹھ امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ دو امیدواروں کے نتائج موخر کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پبلک سروس کمیشن نے پراونشل مینجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) افسران (بی …

مزید پڑھیں

ریلوے کی انوکھی منطق میرپورخاص میں ٹرین کے اوقات میں تبدیلی نہیں کی گئی مہران ایکسپریس کا ٹائم صبح 5 بجے ہی برقرار، ٹھٹھرتی سردی میں مسافروں کا برا حال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ریلوے انتظامیہ کی بے حسی، اور میرپورخاص کی عوام کی ریلویز کے ساتھ وفاداری، جس طرح دنیا کے ہر ادارے میں موسم سرما اور موسم گرما کا ٹائم تبدیل ہوتا ہے اسی طرح ہمارے وطن عزیز میں بھی ہوتا آرہا ہے، ریلوے انتظامیہ کی نا …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کی ہدایات جاری۔ نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر تمام مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر کھلے مقامات پر مستعد اور چوکنا حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں