Home / پاکستان (page 505)

پاکستان

تحریک میں شخصیت نہیں، مقصد اہم ہوتا ہے۔ اپنی ذات کی نفی کرکے ہمیں مقصد حاصل کرنا ہے۔ کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا میرپورخاص میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے میرپورخاص ڈسٹرکٹ کی تنظیم نو کے سلسلے میں بلدیہ کمپلیکس میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک میں شخصیت نہیں، مقصد اہم ہوتا ہے۔ ہمیں اپنی ذات کی نفی کرکے …

مزید پڑھیں

آئین پاکستان کے تحت ملک میں 20 انتظامی یونٹس یا صوبے قائم کئے جائیں۔ کراچی کی 3 کروڑ آبادی کے مسائل کے حل کے لئے، کراچی کو بھی انتظامی یونٹ یا صوبہ بنایا جائے۔ سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ نے وزیر اعظم پاکستان اور آرمی چیف سے اپنے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ آئین پاکستان کے تحت ملک میں 20 انتظامی یونٹس یا صوبے قائم کئے جائیں۔ کراچی کی 3 کروڑ آبادی کے مسائل کے حل …

مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن کی ووٹر لسٹ مرتب کرنے کی ہدایات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 90 لاکھ سے 11 کروڑ 30 لاکھ تک کرنے اور چاروں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ مرتب کرنے کی ہدایات کی ہے چاروں صوبوں کے الیکشن کمشنرز کو ہدایات کی گئی …

مزید پڑھیں

پاک فوج نے قبائلی عوام کی بھرپور مدد اور تعاون جاری رکھا ہوا ہے۔ اسد اعظم خان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) جنوبی وزیرستان کی تحصیل سروکئی کے علاقہ بروند میں بی ٹی ایف کمانڈر بریگیڈیر اسد اعظم خان نے علاقے کے عمائدین و مشران کے جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے قبائلی عوام کی بھرپور مدد اور تعاون جاری رکھا …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے تین نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) الیکشن کمیشن نے تین نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج کرلیا جس میں نظریہ پاکستان کونسل، پاکستان مسلم الائنس (دیوان)، پاکستان نیشنل پارٹی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 122 سے بڑھ کر 125 ہوگئیں۔ نظریہ پاکستان کونسل، پاکستان مسلم الائنس …

مزید پڑھیں

کرپٹ حکمران جو گھوڑوں پر ڈوڑتے ہیں جیل جاکر احتساب کے خوف سے ویل چیئر پر پہنچ جاتے ہیں، مولانا کو آزادی مارچ سے آزادی تو نہیں ملی بلکہ دس سے پندرہ سال تک کا حلوہ ضرور مل چکا ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی کے رہنماعلماء شیخ الحدیث مولانا ضئیا الدین، مولانا مومن عادل و دیگر کے ہمراہ انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا، حلیم عادل شیخ نے پریس …

مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی این اے 259 کے 29 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ، ووٹنگ کا عمل جاری

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی این اے 259 ری پولنگ سٹیشنوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 259 میں کامیاب امیدوار نوابزادہ شازین بگٹی کو طارق محمود کھتران نے چیلنج کیا تھا۔ عدالتی فیصلے پر دوبارہ این اے 259 میں 29 پولنگ سٹیشنوں پر ری …

مزید پڑھیں

مانسہرہ تناول لساں نواب فیڈر پر بجلی کا طویل کریک ڈاؤن 26 گھنٹے کی طویل بندش کے بعد ایکسیئن مانسہرہ کے نوٹس میں لانے پر بجلی بحال ہوئی

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ تناول لساں نواب فیڈر پر بجلی کا طویل کریک ڈاؤن 26 گھنٹے کی طویل بندش کے بعد ایکسیئن مانسہرہ کے نوٹس میں لانے پر بجلی بحال ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بارش شروع ہونے کے بعد پرسوں صبح گیارہ بجے لساں نواب فیڈر کی بجلی بند …

مزید پڑھیں

سول ڈیفنس آفیسر کا ڈیرہ اسماعیل خان سے تبادلہ، اہلیان علاقہ سراپا احتجاج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایک سال کے قلیل عرصہ میں ایماندار اور محنتی سول ڈیفنس آفیسر کا ڈیرہ اسماعیل خان سے تبادلہ، اہلیان علاقہ سراپا احتجاج، تبادلے کے فوری منسوخی کا مطالبہ۔ عدالت سے حکم امتناعی لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے دور میں نہ …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام آلہ دین امیوزمنٹ پارک میں فیملی پکنک کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے زیرِ اہتمام 16 نومبر ہفتے کے روز اراکین اور ان کے اہل خانہ کے لیے اے اے جوائے لینڈ، اور دی پیسیج کے تعاون سے الہ دین امیوزمنٹ پارک میں ایک روزہ فیملی پکنک کا اہتمام کیا گیا، جس میں پریس کلب …

مزید پڑھیں