دسمبر 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ہندو ازم بالادستی کا ایجنڈا بھارت کو تباہ کردے گا، مودی سرکار کا شہریت سے متعلق متنازع قانون سازی مسلم دشمنی پر مبنی ہے، مودی کا متنازعہ شہریت کا قانون انسانی حقو ق کی خلاف …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ اسماعیل خان میں سالانہ انتخابات کی تیاریاں شروع، جوڑ توڑ کا عمل جاری، صدر کے لئے معروف قانون دان رانا ندیم ایڈوکیٹ کامیاب امیدوار کے طور پر سامنے آگئے، ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ڈیرہ کے سالانہ انتخابات سال 2020 کے لئے تیاریاں …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تحصیلداروں اور پٹواریوں کی من مانیاں ختم، تمام پٹواریوں کے پرائیویٹ کلرک، منشی رکھنے پر پابندی عائد، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے احکامات کی روشنی میں بورڈ آف ریونیو اینڈ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز، …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان کیپٹن (ر) واحد محمود کی جانب سے بہترین پیشہ وارانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 21 ٹریفک وارڈنز کو انعامات سے نوازا گیا۔ اس سلسلے میں ڈی پی او آفس میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے نوجوان سینئر صحافی ملک معراج خالد مختصر علالت کے بعد 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ملک معراج خالد گزشتہ تین ماہ سے برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا تھے اور ٹراما سینٹر کراچی میں زیر علاج تھے نماز جنازہ …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان شہر میں ٹریفک وارڈن پولیس کی جانب سے ہیلمٹ کی پابندی مہم کا آج سے آغاز ہوگیا جس کے بعد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائیاں عمل میں لائی جائیگی۔ اس حوالے سے خصوصی آگاہی مہم کے سلسلے میں …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے قدرتی آفات کی صورت میں متاثرین کے مؤثر تحفظ اور امداد کے لیے متعلقہ امدادی اداروں کے درمیان مسلسل رابطے اور باہمی تعاون کے علاوہ دیہی علاقوں کی سطح پر مقامی آبادیوں کی مشاورت سے امدادی منصوبے بنانے کی …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (ویب ڈسک) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے قبائلی علاقوں کے لوگوں کیلئے بڑا اقدام۔ پنجاب کابینہ نے ڈیرہ غازی خان اور اور راجن پور کے قبائلی علاقوں کے لئے پولیس رولز 1934 میں …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کا علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، دورے کے دوران ڈی سی سیالکوٹ نے سبزیوں اور پھلوں کی نیلامیوں کے عمل اور مارکیٹ میں اس کے طلب و …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تحریک لبیک پاکستان کے خلاف ریفر کئے گئے فیض آباد دھرنا سوموٹو کیس کو قائم مقام چیف الیکشن کمشنر (ر) الطاف …
مزید پڑھیں