تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تورغر گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول نیوکلے حسن زئی میں کرپشن کے خلاف بچوں کی واک، بچوں نے کرپش کے خلاف پلے کارڈز اٹھاۓ ہوۓ تھے

تورغر گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول نیوکلے حسن زئی میں کرپشن کے خلاف بچوں کی واک، بچوں نے کرپش کے خلاف پلے کارڈز اٹھاۓ ہوۓ تھے

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تورغر گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول نیوکلے حسن زئی میں کرپشن کے خلاف بچوں کی واک، بچوں نے کرپش کے خلاف واک کرتے ہوئے پلے کارڈز اٹھاۓ ہوۓ تھے اور پلے کارڈز پر لکھا ہوا تھا کہ کرپشن ایک ناسور ہے اور دیگر کرپشن کے خلاف نعرے درج تھے، واک سے اساتذہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن ایک ناسور ہے اور ملک سے کرپشن کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ہمیں بھی اپنے ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے آواز اٹھانا ہے جب تک ہمارے ملک میں کرپشن ہے اس وقت تک ہمارا ملک ترقی نہیں کرسکتا ہے، کرپشن کی وجہ ہمارے ملک دیوالیہ ہوا ہے اگر کرپشن نہیں ہوتی تو آج ہمارا ملک سب سے آگے ہوتا مگر بدقسمتی سے ہمارا ملک کرپشن کے زد میں آیا اور کرپشن ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے ہم سب مل کر اپنے پیارے ملک کو کرپشن سے پاک کرینگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کی تقسیم کا کوئی امکان نہیں ایک سے زائد حکومتیں نہیں بنیں گی، سعید غنی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے