تازہ ترین
Home / پاکستان (page 482)

پاکستان

گوجرانوالہ گجرات اور منسلک علاقہ جات ٹڈی دَل کے ممکنہ حملے کی زد میں آسکتے ہیں کروڑوں کی تعداد میں 10 کلو میٹر لمبا لشکر منکیرہ کراس کرچکا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت سیالکوٹ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) محکمہ زراعت توسیع سیالکوٹ کے زیر اہتمام آگاہی مہم برائے کنٹرول ٹڈی دَل (مکڑی) کے سلسلہ میں انوار کلب آڈیٹوریم سیالکوٹ میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت سیالکوٹ ڈاکٹر افتخار احمد وڑائچ کی زیر صدارت نمبرداروں کے لئے ایک خصوصی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اے …

مزید پڑھیں

ملک کے نئے چیف الیکشن کمشنر محمد جلال سکندرسلطان راجا نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک کے نئے چیف الیکشن کمشنر محمد جلال سکندرسلطان راجا نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر محمد جلال سکندر سلطان کی حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوئی، جہاں چیف جسٹس گلزار احمد نے جلال سکندر …

مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزی کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں اور نہ ہی کسی کو مصنوعی مہنگائی کرنے دی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ۔ اس دوران انہوں نے نیلامی کے عمل اور سی سی ٹی وی کنٹرول روم کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے وہاں پر موجود خریداروں سے گفتگو کی، ریٹ اور مسائل بارے دریافت کیا۔ …

مزید پڑھیں

ضلع راجن پور میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور مودی مخالف ریلیوں اور سیمینارز کا سلسلہ جاری

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو بھر پور جذبے سے منایا جائے گا۔ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے۔ بھارت کشمیری مسلمانوں پر ظلم بند کرے۔ کشمیر کے ساتھ ہمارا کلمہ کا رشتہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار ضلع بھر میں محکمہ سوشل ویلفیئر، دانش اسکول …

مزید پڑھیں

میہڑ سب ڈویژن کے انجینئر رائیس کینال کے خلاف ایریگشن میہڑ کے ملازموں اور رائیس کینال یونین ڈویژن کے صدر اور دیگر کی جانب سے تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سب ڈویژن کے انجینئر رائیس کینال احمد نواز چانڈیو کے خلاف ایریگشن میہڑ کی ملازموں اور رائیس کینال یونین ڈویژن کے صدر محرم علی جانوری اور دیگر کی جانب سے اپنے آفس کے آگے تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ کرکے سخت نعرے بازی کی نیشنل …

مزید پڑھیں

میہڑ میں یوٹیلٹی اسٹور سے بھی عوام کو ریلیف نہ مل سکا روز مرہ استعمال کی اشیاء کے دام آسمان سے باتیں کرنے لگی

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں یوٹیلٹی اسٹور سے بھی عوام کو ریلیف نہ مل سکا روز مرہ استعمال کی اشیاء کے دام آسمان سے باتیں کرنے لگی، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کی جانب عوام کو اشیاء کی چیزوں پر سبسڈی …

مزید پڑھیں

سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے اخراجات بڑھ گئے مگر صفائی کا نظام وہی پرانا چل رہا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ایکٹ 2014 کے تحت قائم کیا گیا تھا لیکن افسوس ایکٹ میں درج خدمات اور سہولیات عوام کے لیے نہیں ہیں کراچی شہر کو …

مزید پڑھیں

ضلع راجن پور کو خوبصورت بنانے اور صاف سبز پاکستان کی کامیابی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ضلع راجن پور کو خوبصورت بنانے اور صاف سبز پاکستان کی کامیابی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ جن کو جو ذمہ داری دی جائے وہ اپنی ایمان داری اور محنت کے ساتھ سر انجام دے۔ کام نظر آنا چاہئے۔ جو کام پہلے …

مزید پڑھیں

تحریک محنت پاکستان کی جانب سے ٹنڈو آدم میں 29 جنوری کو قرآن پاک، تمام اسلامی و تاریخی اور معلوماتی کتابوں کے مکتبہ کی افتتاحی تقریب ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی سینیٹر ملک امام الدین شوقین ہونگے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) تحریک محنت پاکستان کی جانب سے ٹنڈو آدم میں 29 جنوری بروز بدھ بعد نماز مغرب مدینہ شاپنگ سینٹر نزد چھتری چوک ٹنڈو آدم میں قرآن پاک، تمام اسلامی و تاریخی اور معلوماتی کتابوں کے مکتبہ کی افتتاحی تقریب ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی سینیٹر …

مزید پڑھیں

کے ایم سی اور کراچی پریس کے اشتراک سے ریکریشن کمیٹی بنائی جائے گی۔ میئر کراچی وسیم اختر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ جسمانی نشوونما اور صحت کے لئے تفریحی و تعمیری سرگرمیاں شہر میں تسلسل سے جاری رہنی چاہئیں کیونکہ صحت مند معاشرے میں ایسی سرگرمیاں ضروری ہیں، ماضی میں کھیل کے میدان میں ہم نے بے شمار کامیابیاں حاصل …

مزید پڑھیں