Home / اہم خبریں / تحریک محنت پاکستان کی جانب سے ٹنڈو آدم میں 29 جنوری کو قرآن پاک، تمام اسلامی و تاریخی اور معلوماتی کتابوں کے مکتبہ کی افتتاحی تقریب ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی سینیٹر ملک امام الدین شوقین ہونگے

تحریک محنت پاکستان کی جانب سے ٹنڈو آدم میں 29 جنوری کو قرآن پاک، تمام اسلامی و تاریخی اور معلوماتی کتابوں کے مکتبہ کی افتتاحی تقریب ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی سینیٹر ملک امام الدین شوقین ہونگے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) تحریک محنت پاکستان کی جانب سے ٹنڈو آدم میں 29 جنوری بروز بدھ بعد نماز مغرب مدینہ شاپنگ سینٹر نزد چھتری چوک ٹنڈو آدم میں قرآن پاک، تمام اسلامی و تاریخی اور معلوماتی کتابوں کے مکتبہ کی افتتاحی تقریب ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی سینیٹر ملک امام الدین شوقین ہونگے جبکہ دیگر مہمانوں میں تحریک محنت پاکستان کے صدر خالد حسین بخاری، امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ممبر قومی اسمبلی محمد حسین محنتی، صوبائی صدر تحریک محنت عبدالرحیم اعوان اور ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے چیئرمین عبدالعزیز غوری ایڈوکیٹ شامل ہیں جبکہ ہر خاص و عام کو شرکت کی دعوت ہے اس مکتبہ سے تمام کتب بازار سے بارعایت دستیاب ہونگی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے