دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے قدرتی آفات کی صورت میں متاثرین کے مؤثر تحفظ اور امداد کے لیے متعلقہ امدادی اداروں کے درمیان مسلسل رابطے اور باہمی تعاون کے علاوہ دیہی علاقوں کی سطح پر مقامی آبادیوں کی مشاورت سے امدادی منصوبے بنانے کی …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (ویب ڈسک) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے قبائلی علاقوں کے لوگوں کیلئے بڑا اقدام۔ پنجاب کابینہ نے ڈیرہ غازی خان اور اور راجن پور کے قبائلی علاقوں کے لئے پولیس رولز 1934 میں …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کا علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، دورے کے دوران ڈی سی سیالکوٹ نے سبزیوں اور پھلوں کی نیلامیوں کے عمل اور مارکیٹ میں اس کے طلب و …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تحریک لبیک پاکستان کے خلاف ریفر کئے گئے فیض آباد دھرنا سوموٹو کیس کو قائم مقام چیف الیکشن کمشنر (ر) الطاف …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ اسماعیل خان اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ نے مطالبات کی منظوری تک غیر معینہ مدت تک ہڑتال اور عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا، خیبر پختونخوا بار کونسل کی کال پر ہائی کورٹ بار اور ماتحت عدالتوں …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ایئر سیال اورعالمی فضائی کمپنی سے دبئی میں تین جہازوں کی لیز کا معاہدہ طے پا گیا ہے پہلا جہاز اپریل 2020 اور دوسرے دو جہاز مئی 2020 کو ائیر سیال کے حوالے کردیے جائیں گے جبکہ فلائٹ آپریشن 2020 کے وسط میں شروع ہوجائے …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پوسٹ آفس بھی بند، یو ایم ایس سروس شام والی شفٹ پہلے سے ہی بند۔ تفصیلات کے مطابق لاکھوں لوگوں کی آبادی رکھنے والے میہڑ شہر کا پوسٹ آفس شام والی شفٹ کچھ عرصہ سے بند تھی جب کہ یو ایم ایس سروس کچھ برس …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) سید امتیاز شاہ نے کہا ہے کہ دور حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق جدید ٹیکنالوجی کے نظام سے آراستہ ڈیجیٹل لیب سروس کے ڈیٹا بیس کے قیام سے لوگوں کو یقیناً ڈسٹرکٹ پولیس دفتر میں ایک چھت …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص سندھ کی جانب سے کشمیر میں بھارت کی جانب سے جاری ظلوم بربریت کے خلاف کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی پوسٹ آفس چوک سے پریس کلب تک مرکزی صدر عبدالجبار خان کی قیادت میں نکالی گئی، ریلی سے خطاب کرتے ہوۓ …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات میرپورخاص محمد صہیب نے نے کہا ہے کہ ماحول کو متوازن رکھنے اور بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے ہم سب کو زیادہ سے زیادہ پودے لگانے کی ضرورت ہے کیونکہ درخت کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتے ہیں اور …
مزید پڑھیں