دسمبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ تاریخی مقامات میرپورخاص سمیت سندھ کی ایک اہم شناخت ہیں تاریخی مقامات کی حفاظت کیلئے ہم سب کو اپنااپنا موئثر کردار ادا کرنا چاہئے تاریخی ورثوں سے شاندار ماضی یاد آتا ہے اس ضمن میں …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قومی انعامی بانڈز کی رواں سال کی آخری قرعہ اندازی 16 دسمبر کو ہوگی۔ 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 12500 روپے کے …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحافی اپنی ملازمت کا تحفظ خود کریں۔ ایک کے بعد ایک صحافی جبری برطرفی کا شکار ہو رہے ہیں لیکن حکومت چین کی بانسری بجا رہی ہے۔ میڈیا مالکان کی صحافت کش پالیسی کے باعث ملک بھر کے صحافی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہے …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پراپنے خصوصی بیان میں کہا کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ورلڈ ہیومن رائیٹس ڈے کا مقصد دنیا …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ مہنگائی کے ریکارڈ کی بات کرنے والوں نے 12سالوں میں کرپشن کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ 12سال سندھ کی عوام کا استحصال کرنے والے کس منہ سے استحصال کی بات کررہے …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جابر مجید، سینئر نائب صدر مرزا زمان خان، نائب صدر علی باوانی، سابق صدر مرزا اعظم بیگ، ایگزیکٹو ممبران عبدالمنان خان، الیاس خان، جمشید قائمخانی اور شفیع ملک پر مشتمل ایک وفد نے ایم کیو ایم پاکستان …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تورغر گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول نیوکلے حسن زئی میں کرپشن کے خلاف بچوں کی واک، بچوں نے کرپش کے خلاف واک کرتے ہوئے پلے کارڈز اٹھاۓ ہوۓ تھے اور پلے کارڈز پر لکھا ہوا تھا کہ کرپشن ایک ناسور ہے اور دیگر کرپشن کے خلاف نعرے …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام سے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران، نمائندگان سمیت گورننگ باڈی میں شامل صحافی حضرات کے وفد نے خصوصی ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی حالیہ عام انتخابات میں منتخب ہونیوالے سینئر صحافی و صدر کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن …
مزید پڑھیں دسمبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دنیا بھر میں کروڑوں صارفین پیغامات اور کالز کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں اور ان صارفین کی تعداد میں روز بروز اضافہ بھی ہوتا جارہا ہے لیکن آئندہ سال بہت سے صارفین اس ایپ کے استعمال سے محروم ہوجائیں گے۔ ایسے …
مزید پڑھیں دسمبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول مردان کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی واک نکالی گئی۔ واک کی قیادت ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول افسر ارشد سعید، اسسٹنٹ ایکسائز افسر صاحبزادہ سجاد اور ارشد خان کررہے تھے۔واک کے شرکاء ایکسائز دفتر سے کچہری چوک تک گئے …
مزید پڑھیں