تازہ ترین
Home / پاکستان (page 481)

پاکستان

فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کا دورہ چین، پاکستان ماہی گیری کے شعبے میں چینی تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ چیئرمین فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے وفد نے حال ہی میں تین روزہ کامیاب دورہ چین کے دوران ماہی گیری کے شعبے میں چینی کمپنیوں سے توسیعی اور بامقصد مذاکرات کیے۔ فشر مین کوآپریٹو سوسائٹی کے وفد کی قیادت چیئرمین عبد البر نے کی جس میں ڈائریکٹرعمر …

مزید پڑھیں

ٹی وی لائسنس فیس میں اضافہ، بجلی صارفین پر تیرہ ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹی وی لائسنس فیس میں اضافہ، بجلی صارفین پر تیرہ ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ وفاقی کی جانب سے ٹی وی لائنس فیس میں 186 فیصد مجوزہ اضافہ کی منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر تیرہ ارب روپے کا اضافی بوجھ …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی کورنگی کے کئی علاقوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کے مسئلہ سے متعلق ایم ڈی سوئی سدرن سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فہیم خان، رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر اور یوسی 32 بلال کالونی کے چئیرمین عبدالرحمن نے گزشتہ روز سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس میں ایم ڈی سوئی سدرن گیس سے ملاقات کی، ملاقات میں ڈسٹرکٹ کورنگی کے …

مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے ارکان سندھ اسمبلی کا علامہ شاہ احمد نورانی کی اہلیہ، دعوت اسلامی کے امیر علامہ الیاس قادری کی ہمشیرہ و معروف عالم دین صاحبزادہ سید وجاہت رسول قادری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان (ٹی ایل پی) کے ارکان سندھ اسمبلی نے جمعیت علماء پاکستان اور متحدہ مجلس عمل کے سابق سربراہ علامہ شاہ احمد نورانی کی اہلیہ، دعوت اسلامی کے امیر علامہ الیاس قادری کی ہمشیرہ اور معروف عالم دین صاحبزادہ سید وجاہت رسول …

مزید پڑھیں

مانسہرہ میں واٹر منیجمنٹ کے سب انجنئیر کی قلم چھوڑ ہڑتال جاری۔ حکومت سے تین نکاتی مطالبہ کیا ہے کہ سب انجنیئرز کی پوسٹ کو اپ گریڈ کیا جائے۔ ملک بشیر

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) صوبہ بھر کی طرح ضلع مانسہرہ میں بھی واٹر منیجمنٹ کے سب انجنئیر کی قلم چھوڑ ہڑتال جاری، تمام ترقیاتی کام متاثر ہو رہے ہیں۔ مانسہرہ میں بھی واٹر منیجمنٹ کے سب انجنئیرز کی ہڑتال جاری ہے سب انجینئیر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ملک بشیر …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے نے سال 2020 کے لیے تما م اضلاع اور متعلقہ اداروں کو امدادی سامان کی پہلی سپلائی مہیا کر دی

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سال 2020 میں کسی بھی نا گہانی قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے منصوبہ سازی کر رہی ہے۔ جسے عملی جامہ پہناتے ہو ئے پی ڈی ایم اے نے سال 2020 کی پہلی سپلائی صوبے کے تمام اضلاع …

مزید پڑھیں

ڈی پی او سیالکوٹ نے ایس ایچ او حاجی پورہ اکرم شہباز کو تھانہ نیکاپورہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے دبنگ ایس ایچ او حاجی پورہ اکرم شہباز کو تھانہ نیکاپورہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا جبکہ انسپکٹر اعجاز کو ایس ایچ او حاجی پورہ تعینات کیا ،، یاد رہے کہ اکرم شہباز پہلے …

مزید پڑھیں

عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین اور اہم ذمہ داری ہے عوا م کی تکالیف کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین اور اہم ذمہ داری ہے عوا م کی تکالیف کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا کوتاہی کے مرتکب افسران و عملے کے خلاف قانونی …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ نے یوم کشمیر کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ نے یوم کشمیر کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی، ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مختلف پروگراموں کا انعقاد کرے گی، بھارت کے کشمیریوں پر ظلم و ستم، غاصبانہ …

مزید پڑھیں

دال چنا کوکنگ آئل اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) یوٹیلیٹی سٹورز پر دال چنا کوکنگ آئل اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 190 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، یوٹیلٹی سٹورز پر دال چنا کی قیمت پانچ روپے اضافہ سے 167 روپے، مختلف برانڈ کے کوکنگ …

مزید پڑھیں